Rabee
rabiaali.bsky.social
Rabee
@rabiaali.bsky.social
January 31, 2025 at 4:23 PM
Reposted by Rabee
شریعت کے ٹھیکیدار میاں بیوی ۔۔ دونوں کو یہ ویڈیو @ptiofficial.bsky.social والے بھجوادیں۔۔ ایک کی "رحونیت" کا چشم دید گواہ لطیف کا بیان عدالتی کاروائی کا حصہ بن چکا ہے ۔۔ اور دوسرے کی "رحونیت" حمزہ علی عباسی بتا رہا ہے۔۔ پٹواری حضرات اسکو زیادہ سے زیادہ شئیر فرمائیں
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 11:47 PM
November 18, 2024 at 6:04 AM
Reposted by Rabee
کیا ہی اچھا ہو ہم سیاسی و مذہبی و سماجی اختلافات کو دلیل اور نظرئئے کی بنیاد پر ڈسکس کریں
گالی گلوچ کا اس نئے پلیٹ فارم سے دور ہی رکھیں
November 17, 2024 at 9:39 PM