Qursum PTI
banner
qursum.bsky.social
Qursum PTI
@qursum.bsky.social
Leader only imran khan
عمران خان ہماری جنگ لڑ رہا ہے اور اب ہم عمران خان کی فائنل کال پر نہیں نکلیں گے تو یہ ہم اپنے ساتھ خود ظلم کریں گے۔۔!!

پاکستانیوں 24نومبر کو ایک قوم بن کر اسلام آباد پہنچو کیونکہ خان آرہا ہے۔۔۔
November 21, 2024 at 2:12 PM
یاد رکھیں یہ لوگ نہ صرف مالی طور پر کرپٹ ہیں،بلکہ یہ اخلاقی پستی کے بھی شکار لوگ ہیں-
انھوں نے برسوں پہلے جمائمہ خان سے لے کر بشریٰ بی بی اور بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان تک ہمیشہ عمران خان کے گرد عورتوں کو نشانہ بنانے کی کوششیں کیں-
ان میں اچھی خاندانی روایات نہیں!
November 21, 2024 at 11:34 AM
پاکستانیوں نکلو ! ہمتِ مرداں مددِ خدا
ترجمہ: بیشک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا؛ جب تک وہ خود اپنے آپ کو نہ بدل ڈالے
سورہ الرعد آیت ۱۱؛ یہ اللّٰہ کا پیغام ہے
November 20, 2024 at 6:53 AM
شایان کو رہا کر دیا گیا
ماشاءاللہ حوصلے قائم رہائی کے بعد وکٹری کا نشان
November 20, 2024 at 6:18 AM
‏چائنہ نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کردی جس میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے 😓
November 20, 2024 at 6:10 AM
جنرل ضیاء الحق نے ان کو پالا پوسا، جنرل جیلانی نے ان کی پیدائش کی اور ڈیل ان کا جینا مرنا ہے، نواز شریف کا آج بھی پن ٹویٹ ہے کہ ووٹ کو عزت دو جبکہ یہ خود ڈاکٹر یاسمین راشد سے ہار کر جھوٹے حلف پر ایم این اے بنا ہوا ہے۔
شوکت بسرا
November 20, 2024 at 6:01 AM
‏ظلم کو بےنقاب کریں، جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں،

پر امن رہیں اور فائنل کال کی تیاری کریں!
24 نومبر کو کپتان عمران خان کی کال پر دیوانے تو نکلیں گے!

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 20, 2024 at 5:30 AM
سلام ہے اس بہادر خاتون کو۔۔
November 20, 2024 at 5:27 AM
اللہ سے دُعا کریں آج ہمارے خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور ہو جائے۔۔۔آمین
November 20, 2024 at 5:19 AM
اسلام علیکم
کافی عرصہ سے ٹویٹر کے ساتھ منسلک رہنے کے ساتھ آج
میرا پہلا دن BlueSky پر
November 20, 2024 at 4:52 AM