Abbas
banner
qureshi257.bsky.social
Abbas
@qureshi257.bsky.social
Retired Engineer
جب غلامی نامنظور سمجھتے ھو تو نیازی کی گ۔۔۔۔۔۔ غلامی کیوں کر رھے ھو۔
November 24, 2024 at 9:36 AM
November 24, 2024 at 9:22 AM
پنکی پیرنی کی ویڈیو کے بعد آمین گنڈا پوری اور بیریسٹر گوھر کی ۔۔۔۔۔۔ پڑی ھے
November 22, 2024 at 1:37 PM
ویسے کاٹنے کی عادت پی ٹی آئی کے سپورٹرز کی زیادہ ھے۔
November 20, 2024 at 3:53 PM
عزت کرنے پر ھی عزت ملتی ھے۔ جو ٹکرانے کی پالیسی اختیار کرے گا وہ نتائج کو خود ذمےدار ھوگا۔
November 19, 2024 at 8:02 PM
ان کے ذھنوں میں تشدد اور دھشتگردی بھر دی گئی ھے، یہ نیازی قادیانی کی خاطر پاکستان کو بھی نعوذ باللہ تباہںکر سکتے ھیں۔
November 19, 2024 at 7:58 PM
عمران خان صاحب نےاپنے وقت میں کیوں انہیں چوکیداری پر نہیں لگایا۔
کبھی سوچا بلاول بھٹو اور نواز شریف کیوں پیچھےھوگئے۔سالوں سے پھیلی جھاڑیاں ختم کرنےمیں برس ھا برس لگ جاتےھیں اور پیچھےسےپھر کوئی جھاڑیاں لگانا شروع کر دیتا ھے۔ فیض حمید کی سازش خان صاحب نے کیوں نہیں سمجھی۔
November 19, 2024 at 2:36 PM
محبت تو دونوں سے ھے پاکستانی فلیگ بھی جان ھے۔ بس موجودہ ڈی پی سے کچھ لوگوں کی تکلیف کا اندازہ لگانے میں مدد ملی ھے۔ فوجستان چھوڑیں اس ملک کے بارے میں کہیں، ویسےیہ ملک تاقیامت چلے گا کچھ لوگ اس ملک کو سری لنکا بنانا چاہ رھےتھےانکےبارے میں کیا خیال ھے۔ سی پیک کو کیوں بند کیا گیا تھا کبھی اس بارے سوچا۔
November 19, 2024 at 2:29 PM
اتنا غصہ ھونے کی ضروٹ نہیں ھے۔کسی سیاسی جماعت سےتعلق رکھناھر پاکستانی کےلئے ضروری نہیں ھےھاں پاکستان اور اس کےمحافظوں سےمحبت رکھناھر پاکستانیکا فرض ھے۔ اگر"آپکی"کوئی خواھش پوری نہیں ھوتی تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ اپنا گھر ھی جلا دو۔جہاں تک مینگو لینےآنےکا تعلق ھےتو یہ صرف آپکی فرسٹریشن ظاھر کرتی ھے
November 19, 2024 at 2:22 PM
یہ کہہ کر یوتھیاز کا مستقبل برباد کیا جا رھا ھے۔ کسی پر بھی اگر کوئی کیس کا پرچہ ھوگیا تو ساری زندگی ملازمت نہیں ملے گی اور نہ ھی غیر ممالک کا ویزہ۔
یو اےای نے پاکستانیوں پر ویزہ کی پابندی اسی لئے لگائی ھے کہ وھاں پاکستانی یو اےای کو بھی پاکستان سمجھ رھے تھے۔
پاکستان میں ویسے بھی کوئی قانون نہیں ھے
November 19, 2024 at 1:41 PM