qureshi1940.bsky.social
@qureshi1940.bsky.social
جلد سے جلد ہر تھانے میں نل چوری کا پرچہ ہونا چاہیے۔
December 9, 2024 at 12:17 PM
بھائ گنز بک میں یہ ڈلوا دو۔
December 6, 2024 at 9:27 AM
اسی خوشی میں قاضی صاحب کو ڈونٹ کھلانے چاہیں سب برطانیہ والوں کو۔
December 6, 2024 at 9:25 AM
لاشوں پہ۔ ہسنے والے جیالے۔وہ سارے راستے کھول کر اے ۔ بے چارے بھٹو کو تو یہ نصیب ہی نہ ہوا۔اور بے نظیر بیچاری کے بیٹے نے ماں کی کردار کشی کرنے والوں کی نوکری کی۔ فکر نہ کرو جیالو بلاول کو بھی ملنا کچھ نہیں ہے۔
November 27, 2024 at 9:09 AM
پر طاقت کا نشہ ایسا ہوتا ہے کہ کوئی کچھ سمجھنا ہی نہیں چاہتا
November 27, 2024 at 8:48 AM
اخبار نویس تو بک گئے۔ شعر اب یہ ہو گا
تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے
میں صبح شوشل میڈیا پوسٹ میں ملوں گا
November 27, 2024 at 8:46 AM