رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو یہ پسند کرے کہ مشکلات اور مصیبتوں میں الله اُس کی دعائیں قبول کرے، تو اُسے خوشحالی کی حالت میں کثرت سے دعائیں مانگتے رہنا چاہیئے.
ترمذی 3382
(السلسلة الصحيحة 2957؛ مشکوٰۃ 2240)