Fariha_Paari
banner
queens001.bsky.social
Fariha_Paari
@queens001.bsky.social
روٹھی ہوئی خاموشی سے بولتی ہوئی شکایتیں اچھی ہوتی ہیں ۔۔۔
شکایتیں ہو تو دل کا غبار نکل جاتا ہے،شکایتیں اگر خاموشی اختیار کر لیں تو فاصلوں کا سبب بن جاتی ہیں ۔۔۔۔
No replies yet.