Qasim jutt
banner
qasmi.bsky.social
Qasim jutt
@qasmi.bsky.social
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎
روٹی کا ایک ٹکڑا جو آپ سکون سے کھاتے ہیں اس دعوت سے بہتر ہے جو آپ پریشان ہو کر کھاتے ہیں۔_____
December 4, 2024 at 4:08 PM
گھر کا مالک پورا ایمان دار ہے🫡
گھر بھی بنا لیا اور گلی پر قبضہ ہی نہیں کیا 🤣🤣🤣
November 21, 2024 at 9:18 AM
دنیا چاند پر پہنچ گئی اور میں زمین پر اسلئے رکا ہوا ہوں کہ پتہ نہیں چاند پر چائے ملے نا ملے😐😏😒🔥😛😎
#چائے_محفل
November 19, 2024 at 7:28 AM
*تصدیق کون کرتا ہے خُوشبُو کی پُھول سے*
*صدیقؓ نے دلیل نہ مانگی رسول ﷺ سے*

قربان خلیفہ اول ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ♥️😍
November 19, 2024 at 3:50 AM
کوئی ہوتھیا اپنی باجی کو جلسے میں لیکر آیا خود پیمنٹ لیکر رفوچکر ہو گیا اور یوتھیے کی باجی کا حال یوتھیوں نے کیا کچھ کیا ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں
November 19, 2024 at 3:11 AM
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

بلیو سکائی والوں کے لیے پراٹھا اور ساگ مکھن کے ساتھ
November 19, 2024 at 2:25 AM
سچ سچ بتائیں آخری بار ساگ والا پراٹھا سسگ اور مکھن رکھ کے کب کھایا تھا؟؟؟
November 18, 2024 at 4:11 PM
سکول جاتے وقت بچہ ہمیشہ اپنا بیگ پیچھے لگا کر جاتا ہے کیونکہ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ مرنے کے بعد یہ علم پیچھے رہ جاتا ہے

اورمدرسہ جاتے وقت بچہ اپنا قرآن سینے سے لگا کر جاتا ہے کیونکہ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ مرنے کے بعد یہ علم آگے بھی ساتھ جاتا ہے.❤️🥀
November 18, 2024 at 3:47 PM
بلیو سکائ پر خوش آمدید
حرفِ حروف لفظوں کا فونٹ سائز بڑا کر لیں کہ نظر کو فرق نہ پڑے
سٹیںگر میں جائیں یہ آپشن پر کلک کریں
November 18, 2024 at 3:24 PM
‏وہ کُن فرمائے گا___ اور تم گرتے گرتے سنبھل جاؤ گے

°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°
"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے"💕
November 18, 2024 at 3:03 PM
*فرمان خاتم النبیین ﷺ*
*اَنَا آخِرُ الْاَنْبِيَاءِ ، وَاَنْتُمْ آخِرُ الْاُمَمِ*
*میں آخری نبی ہوں اور تم آخری امّت ہو*♥️💯🫀
November 18, 2024 at 2:45 PM
‏مرد کی صرف پیدا ہونے کی خوشی منائی جاتی ہے باقی اسکی تمام زندگی عورت کی خدمت میں گزر جاتی ہیں۔
چاہے وہ ماں کا خیال رکھنا ہو بہن کا جہیز ہو بیوی کے خرچے يا پھر بیٹی کی پرورش۔
November 18, 2024 at 11:43 AM
یوتھیے کہتے ہیں خان کھائے گا نہیں تو اٹھائے گا کیسے🤣🤣
November 18, 2024 at 10:28 AM
پاپا کی پری اور پاپا کا پرہ سوتے ہوئے 😂🤣
November 18, 2024 at 9:08 AM
*"ہم اسرائیل اور امریکہ کو شکست دینا چاہتے ہیں۔"* غزہ کے ایک بچے کا پیغام، جو کئی مہینوں سے نسل کشی کا شکار ہۓ
November 18, 2024 at 8:58 AM
24 نومبر کو ان شاء اللّه اتنی یوتھیو کی چھترول ہوگی یہ پچھلی چھترول بھول جائیں گے 🤣
November 18, 2024 at 7:22 AM
شیر جوان پنجاب
زندہ باد 🌹
November 18, 2024 at 4:48 AM
دیگر ممالک میں۔ انجیر کی تجارت مقامی معیشت کے لیے اہم ہے اور یہ کسانوں کے لیے ایک اہم ذریعہ معاش فراہم کرتا ہے۔
November 18, 2024 at 3:52 AM
‏ہمسایہ بھوکا ہو تو درگاہوں پر جا کر کبوتروں کو دانہ ڈالنے سے ثواب نہیں ملتا
November 17, 2024 at 5:26 PM