Qasim Saroya
banner
qasimsaroya.bsky.social
Qasim Saroya
@qasimsaroya.bsky.social
Mentor, Gardener, Writer
آپ کس طرف جا رہے ہیں، اس سے زیادہ اہم ہے کہ آپ کتنی رفتار سے جا رہے ہیں۔۔۔ بہت سارے لوگ تیزی میں تو ہیں لیکن کہیں نہیں جا رہے ہیں۔
#قاسم_سرویا
November 22, 2024 at 2:52 AM
جلدی معافی مانگنے والا بہت بہادر ہوتا ہے۔ سب سے پہلے معاف کر دینے والا سب سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔۔۔ اور دوسروں کی غلطیوں اور کوتاہیوں کو سب سے پہلے بھولنے والا سب سے زیادہ خوش رہتا ہے۔
#قاسم_سرویا
November 22, 2024 at 2:50 AM
طاقت یہ نہیں کہ آپ ہر مشکل کام کر سکتے ہیں۔۔۔ بلکہ قوت اس چیز پر قابو پانے اور اس کا حل ڈھونڈنے سے آتی ہے، جس کے بارے میں آپ نے سوچا ہو کہ آپ نہیں کر سکتے۔
#قاسم_سرویا
November 22, 2024 at 2:50 AM
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میرا نام محمد قاسم سرویا ہے۔ میں ضلع شیخوپورہ سے ہوں۔ ٹیچنگ، گارڈننگ اور رائیٹنگ کے شعبے میرے زیادہ پسندیدہ ہیں۔ اب ان شاءاللہ بلیوسکائی سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے بھی آپ سے رابطہ اور سیکھنا سکھانا جاری رہے گا۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
#قاسم_سرویا
November 18, 2024 at 1:52 PM