سیکیورٹی فورسز کے نڈر نوجوانوں نے آواران، ڈیرا بگٹی اور کیچ کے اضلاع میں 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔

پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد۔ دفعہ 144 ہفتہ 23 نومبر سے سوموار 25 نومبر تک 3 دن کے لیے نافذ کی گئی۔

ہفتہ صحت کیمپ کے ذریعے پنجاب بھر میں 20، 21 اور 22 نومبر 2024 کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
آج اس صحت کیمپ کا آخری دن ہے!
مفت طبی معائنے اور علاج سے فائدہ اٹھانے کا یہ موقع ضائع نہ کریں۔ اپنے قریبی کیمپ کا دورہ کریں!

• ملکی معیشت ترقی کر رہی ہے تو پھر سے ایک جماعت اس ترقی کو روکنے کی کوشش کر رہی ہے
• مسلم لیگ نواز کی قیادت نے عدالتوں میں اپنی نسلوں کا حساب دیا ہے کبھی ملک پر حملہ نہیں کیا
#PMLN