banner
qamarmir.bsky.social
@qamarmir.bsky.social
آنسو گیس سے بچاؤ کے طریقے:

1۔ نمکین پانی یا صرف پانی سےگیلا کیا کپڑا۔ منہ، ناک اور آنکھوں پہ رکھ لیں۔

2۔ اگر سرکے میں کپڑا یا تولیہ گیلا کر لیا جائے تو زیادہ بہتر ہے

4۔اگر گیلی بوری ہو تو گیس کے شیل کے اوپر بوری ڈال دیں۔

5۔ گیس شیل کو کپڑے سے پکڑ کے دور پھینک دیں۔
November 22, 2024 at 10:15 AM
Name is no limit in Azad Kashmir نام نہاد ازاد کشمیر میں احتجاج گورنمنٹ کی پالیسی کی وجہ سے گورنمنٹ کے خلاف ہو رہا ہے نہ کہ پی ٹی ائی کے جلسے میں شمولیت کی وجہ سے
November 21, 2024 at 6:23 PM
November 20, 2024 at 8:34 AM