عمران خان کی بہنیں،بھانجا گیٹ نمبر 5سے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہو گئے
بشری بی بی کی بھابھی مہر النساء احمد بھی ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ۔

اصل نشانہ کوئی اور تھا اور وہاں بات پہنچ گئی ہے۔

اس ملک میں ضابطہ اخلاق، سیاسی اصول ،قانون اور آئین کی دھجیاں بہت عرصے سے اڑائی جا رہی ہیں۔
اسی تناظر میں اگر ہم ان چیزوں کو ذہن میں رکھ کر بشری بی بی کے پیغام کا جائزہ لیں تو اس میں کوئی قباحت نہیں۔