Qadir Baloch
banner
qadirbaloch123.bsky.social
Qadir Baloch
@qadirbaloch123.bsky.social
Pen
ہنگول نیشنل پارک جو بلوچستان کے ضلع لسبیلہ, گوادر اور آواران میں واقع ہے۔ یہ پارک تقریباً 6,100 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے اور اپنی قدرتی خوبصورتی، پہاڑی سلسلوں، ندیوں، جنگلی حیات، اور منفرد جغرافیائی خصوصیات کی بدولت دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
November 26, 2024 at 5:30 AM