24 نومبر سے پہلے عمران خان کی ضمانت کا مقصد عوام کو ٹھنڈا کرنا ہے پیچھے سے نظام دین نے 60 مقدمے چھپا کے رکھے ہیں
عمران خان کی رہائی 24 نومبر کو 10 لاکھ بندے احتجاج میں پہنچنے سے ہوگی

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں رہا کرنے کا حکم
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست ضمانت منظور کی

ضمانت کا فیصلہ ابھی کر دیتے ہیں پر دونوں طرف دلائل سننے دیں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کے دلائل حق پر منبی ہیں
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
#نومبر24_خان_کی_کال
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

وکلاء اور پولیس میں ہاتھا پائی
انسداد دہشتگری عدالت کے باہر پولیس کی زرتاج گل کو گرفتار کرنے کی کوشش،
متعدد کارکنان گرفتار۔۔

ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے مگر چڑیا گھر میں رکھے گئے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹاؤٹوں نے اچھل کود شروع کر دی ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف

پی ٹی آئی کے ایک ایک ٹکٹ لے لئے دس دس امیدوار تھے اس لئے نظر رکھیں جو بھی امیدوار قافلے کے ساتھ احتجاج میں شرکت کرے گا، اگلی بار ٹکٹ بھی اسی امیدوار کو دئ جائے۔
جو نظریاتی ورکرز بھی عمران خان کی رہائی کے لئے جدوجہد کریں گے، اگلی بار ٹکٹس صرف انہیں ملنی چاہیئے