Sheraz Yaqoob
banner
purepakistani06.bsky.social
Sheraz Yaqoob
@purepakistani06.bsky.social
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
بات تو سہی بے 🤣
May 15, 2025 at 9:45 AM
پنجاب حکومت نے مزدوروں کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا۔
#چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
December 8, 2024 at 11:35 AM
‏اِنَّ بَطۡشَ رَبِّکَ لَشَدِیۡدٌ

یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے۔۔۔
(القران)
November 28, 2024 at 5:24 PM
‏چھ مہینے سے بیانیہ بنا رہے تھے کہ بشریٰ بی بی کمپرومائزڈ ہے،خان کو دھوکہ دے گی ،چھوڑ جائے گی ،
اب کل سے کہہ رہے ہیں کہ بشریٰ بی بی ہی اصل فساد کی جڑ ہے،
خواجہ آصف نے تو یہاں تک کہا کہ پی ٹی آئی کے کچھ اہم عہدیدار بہت اچھی سوچ رکھتے ہیں لیکن بشریٰ بی بی پیچھے نہیں ہٹ رہیں
November 26, 2024 at 4:31 PM
عوام کا سمندر دیکھ کر دیا کل بھڑکے مارنے والے سب آج غائب ہیں
November 24, 2024 at 5:37 PM
‏منیرا مستری اور ن لیگ کے اہم اراکین ملک سے بھاگنے کے لیے تیار

جیسے موریم گیراج میں پٹواری پیدا کر کے بھاگی تھی 🧐🧐🤣😂
November 24, 2024 at 4:00 PM
‏مجھے یقین ہے کہ مدینہ منورہ میں ننگے پاؤں چلنے والا ہی یہ جنگ جیتے گا
ان شاءاللّٰہ
🇵🇰❤️🇧🇫
November 24, 2024 at 2:02 PM
‏بریکینگ نیوز

آئی جی اسلام آباد بھاگ گیا
🚨

کوئی سوال جواب نئی چپ چاپ اگے پھڑائی جاؤ 😉😝
November 24, 2024 at 1:49 PM
میں کیوں بتاؤں کہ یہ 2 VPN مفت بھی ہیں اور 100 فیصد کام بھی کرتے ہیں vpnify اور دوسرا geph یعنی میں کیوں گنہگار بنوں
😐
November 24, 2024 at 1:40 PM
‏🚨 *ایف سی اور رینجر کا عوام کو نا روکنے کا اعلان۔۔!!!*🔥🚨

خبر درست ہے یا نہیں اس بات کو چھوڑیں
بس پھیلاتے جائیں

یہ اعصاب کی جنگ ہے
جس کو ہم اپنے طریقے سے لڑیں گے 😃
November 23, 2024 at 6:27 PM
اسٹبلشمنٹ کا ٹٹو ۔
November 21, 2024 at 3:11 AM
پڑھے لکھے جاہل جو پہلے سے ہی گرفتار تھا اس کو پھر سے گرفتار کر لیا ہے 🤣🤣۔
November 21, 2024 at 3:07 AM
امن و قانون کی حکمرانی میں پاکستان دنیا کے 142 ممالک میں تیسرا بدترین ملک قرار
کس کا vision ہے ؟
🙁
November 20, 2024 at 6:55 PM
اوریا مقبول جان صاحب خیریت سے ہیں انکی وفات کی جھوٹی خبر پھیلانے والوں کو شرم آنی چاہئے
November 20, 2024 at 6:53 PM
خبر ہے کہ عقل استعمال کرنے کی کوشش یعنی مذاکرات ابھی تک ہو رہے ہیں، گوہ کہ 24 کی کال اپنی جگہ پتھر پر لکیر ہے 😂
November 20, 2024 at 6:53 PM
ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں، اور یہ پہلے بھی پتہ تھا فیصلہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے
November 20, 2024 at 6:49 PM
پٹھواریوں کا داخلہ منع ہے ۔🖕
November 20, 2024 at 3:23 AM
‏قریشی خاندان کے پاس ملتان سے چار ٹکٹس ہیں ابھی تک وہاں کوئی موبیلائزیشن شروع نہیں ہوئی نا ہی اپنے حلقوں میں گئے ہیں شاہ صاحب گدی نشین ہیں صرف مریدین کو ہی آنے کا حکم کر دیں تو ہزاروں آ جائیں۔۔۔

قریشی خاندان اپنے حلقے میں جائے اور عوام کو تیار کرے۔۔۔
November 19, 2024 at 6:11 PM
‏پرویز سندیلا ہالینڈ سے وزیر بننے آیا تھا کوئی محکمہ بھی نہیں دیا گیا جب اپنا کام شروع کرلیا تو مریم نواز اور اسکی سیکرٹری کی کال آئی کہ ملو آکر تو پرویز سندیلا نے کیا خوب جواب دیا بُنڈ وچ بتی بنا کر لے لو میں ہون مصروف ہوگیا ہوں
ن لیگ کے پاس گنتی کے چند پٹواری رہ گئے ہیں۔
November 19, 2024 at 6:02 PM
November 19, 2024 at 5:47 PM
‏‎24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا.... عمران خان
November 19, 2024 at 5:07 PM
‏‎24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا.... عمران خان🔥
November 19, 2024 at 4:25 PM
‏" زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری"

اقبال کے اس شعر کی تفسیر 75 سالوں میں ایک ہی مرد مجاہد ثابت ہوا۔
عمران احمد خان نیازی
💖
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 19, 2024 at 4:24 PM
November 19, 2024 at 4:21 PM
بریکنگ نیوز
24 تاریخ کو 95 فیصد پاکستانی نکلے گا اسلام آباد کے لیے انشاءاللہ
✊🏻🇧🇫✌🏻
November 19, 2024 at 4:19 PM