کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت....🍁
کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے....🍁
_______________🍂🤞
.
کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت....🍁
کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے....🍁
_______________🍂🤞
.
❤️🇵🇰
❤️🇵🇰
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
ابھی سے ان فالو کر دے 🙄
کسی پی ٹی آئی کے سپورٹر کو فالو بیک نہیں ملے گا ۔۔😜
ابھی سے ان فالو کر دے 🙄
کسی پی ٹی آئی کے سپورٹر کو فالو بیک نہیں ملے گا ۔۔😜
بات ختم
🤨🤨✌️
بات ختم
🤨🤨✌️
زمانے اب تو خوش ہو یہ زہر بھی پی لیا میں نے
ابھی زندہ ہوں لیکن سوچتا ہوں فرقت میں
کہ اب تک کس تمنا کے سہارے جی لیا میں نے
🤍🤍🤍🖤🖤🖤🙏🙏
زمانے اب تو خوش ہو یہ زہر بھی پی لیا میں نے
ابھی زندہ ہوں لیکن سوچتا ہوں فرقت میں
کہ اب تک کس تمنا کے سہارے جی لیا میں نے
🤍🤍🤍🖤🖤🖤🙏🙏
اس شخص کی اتنی سی عنایت بھی بہت ہے
🌹🌹💕💕💕💕
اس شخص کی اتنی سی عنایت بھی بہت ہے
🌹🌹💕💕💕💕
نظروں سے گرنے کا کوی موسم نہیں ہوتا
نظروں سے گرنے کا کوی موسم نہیں ہوتا
❤️❤️❤️🌹🌹🌹💐💐💐💐
❤️❤️❤️🌹🌹🌹💐💐💐💐
صبح بخیر
بلو اسکائی واسیوں
صبح بخیر
بلو اسکائی واسیوں
سائے سے مگر ،،، اُس کو مُحبّت بھی بہت تھی
خیمے نہ کوئی میرے مسافر کے جلائے
زخمی تھا بہت ، پاؤں مسافت بھی بہت تھی
سب دوست مِرے منتظر پردۂ شب تھے
دِن میں تو سفر کرنے میں دِقّت بھی بہت تھی
سائے سے مگر ،،، اُس کو مُحبّت بھی بہت تھی
خیمے نہ کوئی میرے مسافر کے جلائے
زخمی تھا بہت ، پاؤں مسافت بھی بہت تھی
سب دوست مِرے منتظر پردۂ شب تھے
دِن میں تو سفر کرنے میں دِقّت بھی بہت تھی
100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ #PMLN
100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ #PMLN
😎
نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے
😎
نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے
قسم سے مزہ بہت آئے گا
:پورنی
قسم سے مزہ بہت آئے گا
:پورنی
@fouziaqaisar.bsky.social
کو نیلے آسماں پر خوش آمدید کہتا ہوں ماں جی آپ آگئے بہار آگئی۔
خدا پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم زندگی عطا فرمائے ۔
آمین ۔
@fouziaqaisar.bsky.social
کو نیلے آسماں پر خوش آمدید کہتا ہوں ماں جی آپ آگئے بہار آگئی۔
خدا پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم زندگی عطا فرمائے ۔
آمین ۔
Love you brother
Love you brother
ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔