اسد
punjabi-bhatti.bsky.social
اسد
@punjabi-bhatti.bsky.social
Reposted by اسد
‏"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام"

⚡: وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کر دیا

⚡: پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون ، 13 جنریشن لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
November 21, 2024 at 5:50 AM