pukhtun786.bsky.social
@pukhtun786.bsky.social
December 6, 2024 at 3:24 AM
Reposted
انشاء اللہ ہم اسلام آباد جائنگے اور اسٹبلشمنٹ کے کٹ پتلی حکمرانوں کو گھر بھیج کر وآپس آئینگے ۔ اور اپنے کچھ دوستوں کو بتائیں گے کہ اسلام آباد ایسے نہیں بلکہ ایسے آیا جاتا ہے ۔
مفتی اسعد محمود صاحب کی للکار 🔥
December 5, 2024 at 8:47 AM