سید
pukhtun.bsky.social
سید
@pukhtun.bsky.social
Patriot
Engineer
Overseas Pakistani
نیازی ڈیل کے بدلے احتجاج موخر کرنے پر رضامند ۔ اگلے چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں میں یہ خبر باہر آ جائیگی۔ نیازی توشہ خانہ 2 کیس میں ڈیل کرنے کے لیے گنڈاپور کے زریعے منت سماجت کر رہے ہیں ۔ نیازی لیٹ گیا۔
November 19, 2024 at 4:21 PM
بات دس ہزار سے صرف ہزار پر آ گئی ہے لیکن فلحال MNA/MPA اسکا بھی کنفرم نہیں کر پا رہے۔ اسکا صاف مطلب ہے کہ احتجاج تو وڑ گیا۔ پارٹی لیڈرشپ کی سطح پر پنکی پیرنی کو کے کر تشویشناک صورتحال ہے۔ کوئی اسکو لیڈر ماننے کو تیار نہیں۔
November 19, 2024 at 9:00 AM
مردان - تحریک انصاف والے ایک ہزار روپے یومیہ دہاڑی پر 24 نومبر کے جلوس میں شرکت کرنے کے لئے لوگوں کو تلاش کر رہے ہیں۔
November 19, 2024 at 8:15 AM
Reposted by سید
یوتھیے بند گوبھی کی طرح ہوتے ہیں جہالت کی ایک تہہ اترتی ہے نیچے سے ایک اور نکل آتی ہے
November 19, 2024 at 5:57 AM
اگر سیاسی احتجاج کو جہاد اور حق کے راستے میں نکلنا قرار دیتے ہوئے یہ کہا جائے گا کہ کلمہ کا مطلب کہ خوف کے بت توڑ دو اور موت برحق ہے تو پھر نیازی کے بچے بھی مسلمان ہیں اور کلمہ کا مطلب بھی پتہ ہوگا اور جہاد میں حصہ بھی لینگے؟
November 19, 2024 at 5:58 AM
تحریک انصاف کا احتجاج کسی مظلوم، قانون کی حکمرانی، ملک کی فلاح، سول سپریمیسی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کا اسٹبلشمنٹ کی گود میں بٹھانے کے لئے ہے۔
November 19, 2024 at 5:43 AM
Reposted by سید

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 24 نومبر احتجاج کو کامیاب بنانے کیلئے سرگرم عمل ہوگئیں۔ اس بار احتجاج کرنے والوں کو کالے بکرے کے سری پاۓ مفت کھلاۓ جائینگے ۔
November 18, 2024 at 4:15 AM
Reposted by سید
کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں
Unfollow کی option موجود ہیں 🫢
November 18, 2024 at 9:14 AM
آج کے دن میں نے ایکس نہیں کھولا اور یقین کریں آج اتنا سکون سے دن گزر گیا۔ بلیو پر کافی لوگوں سے تبادلہ خیال بھی ہوا۔ اچھی اور پازیٹیو خبریں دیکھنے کو ملی۔ اور سب سے مزے کی بات کہ قوم یوتیا کی یہاں تعداد کم ہے تو گالم گلوج انتشاری ملک دشمن گروہ سے واسطہ بھی نہیں پڑا۔ الحمدللہ
November 18, 2024 at 5:16 PM
پنکی نے حکم دیا ہے کہ ہر ایم پی اے پانچ ہزار اور ایم این اے مے دس ہزار بندے لانے ہے تو اس حساب سے پورے پاکستان سے تقریباً 20 لاکھ افراد بنتے ہیں۔ ان کیلئے کم از کم 5 لاکھ گاڑیاں چاہیے۔ مجھے صرف یہ جاننا ہے کہ ان پانچ لاکھ گاڑیوں کو پارک کہا کرنا ہے۔ سوچنگ۔
November 18, 2024 at 5:03 PM
پنکی پیرنی نے نیازی کو یہ یقین دلایا ہے کہ اگر ہم 24 تاریخ کو احتجاج کرتے ہیں تو لاکھوں کی تعداد میں جنات ہمارے ساتھ اسلامآباد پر حملہ آور ہونگے اور اپکو جیل سے نکال دینگے ۔ اصل جنگ تو جنات نے کرنی ہے۔ کیا سین ہوگا۔ پولیس والے ہوا میں اڑ رہے ہوں گے۔ گاڑیاں اپنے آپ تباہ ہو جائیگی۔
November 18, 2024 at 4:57 PM
ٹوئٹر تباہ دی۔ 🔥
November 18, 2024 at 4:27 PM
سب دوستوں کو فالو بیک کریں۔ یہاں کوئی سلیبرٹی نہیں بلکہ ایک ہم خیال اور مثبت سوچ والے لوگ آپس میں رابطہ کر رہے ہیں۔ سب قابل احترام ہے۔ ایک دوسرے کو عزت دیں اور ایک دوسرے کا احترام کریں۔ بشرطیکہ کہ یوتیا نا ہو۔
November 18, 2024 at 2:51 PM
Reposted by سید

جمہوریت کے تین ستون ہیں ۔۔۔
‏1-سلائی مشین ۔۔2-شوکت خانم۔۔۔3 القادر ٹرسٹ
‏👈اس جاھل عورت کو کیا معلوم کہ جمہورت کیا ہے ریاست کیا ہے، قانون کیا ہے۔ اور ایک ریاست کے ستون کیا ہیں

👈لازمی وائرل کریں اور اکاؤنٹ کو فالو کریں تاکہ بروقت آپکو فالو بیک مل سکیں
November 18, 2024 at 2:09 PM
آئی ٹی اور پڑھا لکھا نوجوان پاکستان کا بہترین سرمایا ہے۔ سال 24-2023 میں آئی ٹی میں 24 فیصد اضافے کے ساتھ اس سے پچھلے مالی سال کے مقابلے میں 2.59 ارب ڈالر سے بڑھ کر 3.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ آئی ٹی سیکٹر نے رواں سال جون کے مہینے میں ریکارڈ 30 کروڑ ڈالر کی برآمدات کی ہیں۔
November 18, 2024 at 9:50 AM
پاکستان میں تقریباً 20 ملین ایکڑ قابل کاشت بنجر زمین کو زیر کاشت لاکر نہ صرف وسیع و عریض رقبے کو زرخیز بنایا جاسکتا ہے بلکہ اس سے کسانوں کو روزگار کے مواقع بھی فراہم ہوں گے جس سے نہ صرف ملک خوشحال ہوگا بلکہ معیشت بھی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگی۔
November 18, 2024 at 9:44 AM
میری سب سے گزارش ہے کہ اس سکائی بلیو پر مثبت تبادلہ خیال کریں۔ پاکستان کی ہر اس چیز پر بحث و مباحثہ کریں جو ہمارے ملک کی طاقت ہے اور جس کو ایک نئے انداز سے سمجھنے کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔
November 18, 2024 at 9:41 AM
پاکستان دنیا کے اْن بڑے ممالک میں سے ایک ہے جن کے پاس وسیع اور زرخیز زرعی زمین موجود ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام پاکستان میں ہے۔ ملک بھر میں چار موسموں کی شکل میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں گرم، سرد اور معتدل آب و ہوا دی ہے جس میں بہت سی فصلیں کامیابی سے اگائی جا سکتی ہیں۔
November 18, 2024 at 9:39 AM
بنگلہ دیش اور پاکستان میں مختلف سطحوں پر باہمی تعاون کو تقویت دینے کی ضرورت ہے۔ ماشاءاللہ پاکستان اپنی ایکسپورٹ میں اِضافہ کر رہا ہے اور ملک کی حالت دن بہ دن بہتری کی طرف جا رہی ہے۔
November 18, 2024 at 9:34 AM
کیا بلیو سکائی پاکستان میں بغیر وی پی این کے چل رہا ہے؟
November 18, 2024 at 9:17 AM
پنکی پیرنی اور گنڈاپور میں کل رات ٹھیکیداروں کے حوالے سے شدید جھڑپ ہوئی ہے۔ پنکی پیرنی چاہتی ہے کہ کرپشن کا سارا پیسے پختونخوا کے گوگی مشال کے ہاتھوں اس تک پہنچے لیکن گنڈاپور اپنا خزانہ بھرنا چاہتا ہے۔
November 18, 2024 at 7:57 AM
آخری کال رانگ نمبر سے ملائی جانے کی تیاریاں اور کوششیں ہورہی ہے مگر رانگ نمبر سے ملانے اور وصول ہونے والی ہر کال بات پوری کئے بغیر بیچ میں منقطع ہو جاتی ہے.
November 18, 2024 at 6:45 AM
سوشل میڈیا نے انسانوں کو رابطے اور خیالات کے اظہار کے جدید اور کم خرچ وسائل فراہم کیے ہیں۔ اس کا مقصد انسانوں میں تبادلۂ خیال کے ذریعے ایک دوسرے کو بہتر طور پر سمجھنے کے مواقع پیدا کرنا تھا مگر پاکستان میں سوشل میڈیا کے وسائل کا منفی استعمال اس حد تک بڑھ چکا ہے اسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں۔
November 18, 2024 at 6:17 AM
وہ ہم سفر تھا مگر اس کی اچھی کمائی نہ تھی
کہ سوپ،چائے اس نے کبھی پلائی نہ تھی
سردیاں تھیں،ذکام تھا،کھانسی تھی مگر
پاگل کے پاس سب کچھ تھا مگر دوائی نہ تھی
November 18, 2024 at 5:47 AM
Being famous on Twitter is basically the same thing as being famous in monopoly.
Say no to Twitter bots aka "X".
November 18, 2024 at 5:18 AM