PTI
banner
ptiuk.bsky.social
PTI
@ptiuk.bsky.social
‏تازہ ترین مناظر 🛑
‏بشری بی بی اور علی آمین گنڈاپور کا کنٹینر ڈی چوک کی طرف رواں دواں
November 25, 2024 at 10:03 PM
‏انسانی حقوق کی وکیل لندن احتجاج میں پاکستان میں ہونے ظلم پر آواز بلند کر رہی ہے

November 24, 2024 at 4:21 PM
Massive gathering in London.
Ik' friend Cheeko bhai is on the stage.
November 24, 2024 at 3:46 PM
راولپنڈی کی گلیوں سے نوجوان بڑی تعداد میں نکل رہے ہیں
‏ آج عمران خان کی خاطر نکلنا ہوگا ❤️
November 24, 2024 at 1:41 PM
آج جب نہتے اور پُرامن لوگوں پر بدترین شیلنگ کی جائیں گی تو وہ شیلنگ کا دھواں ان پنکھوں کی مدد سے دوبارہ اُسی طرف واپسی ہوگا۔
November 24, 2024 at 10:09 AM
‏خالد یوسف چودھری۔۔۔

‏عمران خان کے روبکار اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں عمران خان اس وقت آزاد شہری ہیں قانونی طور پر فرض بنتا ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائے۔۔۔
November 22, 2024 at 11:35 AM
‏یاسر ملہی کے ان معصوم بچوں کو یتیم کیا گیا۔

‏نجانے یہ ظالم اور کتنے گھر اجاڑیں گے
November 21, 2024 at 9:52 AM
‏پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن شہید یاسر ملہی کی قاتل پنجاب پولیس اعتراف جرم اور افسوس کر کے بات ختم کر رہی ہے، درجنوں لوگ اڑھائی سال میں ایسے شہید ہو چکے ہیں کسی ایک کا مقدمہ درج نہیں ہوا، انشاء اللہ ان سے پورا پورا حساب لیں گے۔
‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩
‏⁦‪#PakistanUnderStateFascism‬⁩
November 21, 2024 at 8:11 AM
‏قوم اس ظالمانہ اور جابرانہ نظام سے بغاوت کرتے ہوئے چوبیس نومبر کو قانون کی بالادستی اور جمہوری قدروں کی بحالی کےلئے نکلے گی ۔
‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 20, 2024 at 6:34 PM
‏انقلاب کے بعد اس جگہ کی جیو فینسنگ ہوگی اور یہ سب نوکریوں سے برطرف ہوں گے۔ بولو انشاءاللہ۔

November 20, 2024 at 5:15 PM
‏عمران خان کی فائنل کال: آزادی رضاکار ٹیم لاہور نے مومینٹم برقرار رکھا ہوا ہے۔

‏⁧‫#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی‬⁩
‏⁦‪#24NovemberFinalCall‬⁩
November 20, 2024 at 12:01 PM
‏اللہ الحق ہے، اللہ حق سچ کا خدا ہے
November 20, 2024 at 11:48 AM
‏ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 24 نومبر کے حوالے سے کارنر میٹنگ کر رہا ہے 🔥
November 20, 2024 at 12:06 AM
‏شایان علی اور ارم زہرہ کو ابھی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔
‏دونوں کو گرفتاری کے بعد تھانہ وفاقی کالونی منتقل کیا گیا ہے۔

‏ایک بچے کا اتنا خوف!
‏⁦‪
#PakistanUnderFascism‬⁩
November 20, 2024 at 12:00 AM
‏صحافی کا آؤٹ آف سلیبس سوال پوچھنے پر معاملہ کشیدہ ہوگیا
‏آپ اس صحافی کی تصویر بنالیں۔۔۔۔
‏آپ دھمکی دے رہے ہیں تھریٹ کررہے ہیں صحافیوں کا احتجاج
‏نہیں آپ غلط رنگ دے رہے ہیں واوڈا
‏آپ نے عمران خان سے تب غداری کی جب امریکی مداخلت پر انہیں نکالا جارہا تھا ۔۔۔۔۔ آج آپ کو اعتراض ہے؟
November 19, 2024 at 4:15 PM
‏ہمارے تین مطالبات ہیں:
‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
‏مینڈیٹ کی واپسی
‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
November 19, 2024 at 4:10 PM
November 19, 2024 at 4:08 PM
‏مانا کہ مشکل ہے سفر۔۔۔
‏مگر
‏مشکل سفر انہی سرپھروں کے لئے ہوتے ہیں جو ہار نہیں مانتے۔

‏⁦‪#FinalCall‬⁩
‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 19, 2024 at 11:01 AM
‏اڈیالہ جیل جاتے ہوئے رستے میں نیوز چینل کی گاڑی دیکھ کر گونگے شخص کی عمران خان کے لئے دعائیں۔

‏اس شخص نے کہا ہے جلد عمران خان باہر آئے گا اور غریبوں کا آسرا بنے گا۔

‏ایسی لازوال محبتیں بس عمران خان کے ہی نصیب میں لکھی ہیں❤️
November 19, 2024 at 10:50 AM
‏عمران تیرا اک اشارہ
‏حاضر حاضر لہو ہمارا

‏24 نومبر انشاء اللہ آزادی کا دن 🔥

November 19, 2024 at 10:46 AM
‏سب یاد رکھیں 24 تاریخ کو نکلیں ۔ عمران خان کے لئے نہیں اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے ، اپنی نسلوں کے بقا کے لئے
November 19, 2024 at 8:01 AM
‏ہم گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں، عوام 24 کو اپنے لیڈر کی کال پر اسلام آباد آئے گی۔
‏خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں۔

‏عالیہ حمزہ کی لاہور میں زبردست موبلائزیشن کمپین 🔥
November 19, 2024 at 7:52 AM
‏علی امین گنڈا پور عمران خان سے ملاقات کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

‏لانگ مارچ سے پہلے یہ ملاقات انتہائی اہم ہے
November 19, 2024 at 7:47 AM
‏24 نومبر، فیصلہ کن دن

‏اس دن قوم کرے گی اپنی آزادی کا تعین!

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩#
November 19, 2024 at 7:44 AM
‏“آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا آزادی چھیننی پڑتی ہے۔ ملک کی آزادی کے لیے جان کے قربانی دوں گا “-عمران خان

‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 19, 2024 at 7:41 AM