Only imran khan
ptitiger.bsky.social
Only imran khan
@ptitiger.bsky.social

اسکی جیب میں پانچ سو ستر روپے.. بھنے ہوئے چنوں کا ایک چھوٹا سا پیکٹ، اور کی پیڈ والا فون اور اس پر 40 مسڈ کالز.... ایک ہی نام کی مسڈ کالز...
" میری پیاری بیٹی"... شاید وہ اسکے لیے فکر مند....
آئی ایم سوری....

( یہ میں نہیں ڈاکٹر نوید نے کہا ہے )
November 28, 2024 at 9:29 AM