PTI the changer
ptithechanger.bsky.social
PTI the changer
@ptithechanger.bsky.social
Populism Welfarism Egalitarianism Islamic democracy Civic nationalism
چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا
November 21, 2024 at 7:05 AM
November 20, 2024 at 1:29 AM
‏ہم سب کو مل کر ہی اس ملک کو بچانا ہے
ہر عالم نکلے، ہر فاضل نکلے
ہر عام نکلے، ہر خاص نکلے

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#FinalCall
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 1:49 PM