PTI Soldier Uzair
banner
ptisoldieruzair.bsky.social
PTI Soldier Uzair
@ptisoldieruzair.bsky.social
❣️ایاک نعبدو وایاک نستعین ☝️

🚨تمام مصدقہ خبروں کو بروقت جاننے کیلئے ہمیں فالو کریں 🚨
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
November 27, 2024 at 10:43 AM
زلمے خیل زاد کا ایک اور ٹویٹ بشری بی بی کی گرفتاری سے حالات مزید خراب ہونگے
November 26, 2024 at 7:53 PM
علی امین گنڈا پر پور کا پشتو میں اہم بیان
November 26, 2024 at 7:38 PM
ابھی کی تازہ صورتحال
بشری بی بی اور۔ علی امین کے ساتھ کارکن موجود
November 26, 2024 at 7:33 PM
‏ڈی چوک پر پی ٹی آئی کارکنوں کے خان تیرا ایک اشارہ، حاضر حاضر لہو ہمارا کے نعرے۔۔۔!!!
November 26, 2024 at 5:07 PM
‏🚨⚠️ کارکنان پر سنائپر رائفل سے فائرنگ کرنے والے رینجرز اہلکار کو کارکنوں نے پکڑ کر رینجرز سے بندوق چھین لی۔🚨🔥
November 26, 2024 at 4:41 PM
طاقت کا استعمال کرنے کی کوشش لیکن ناکام ہو گئے اب یہ افواہ پھیلائی جا رہی ہے کہ رات کو بڑا آپریشن کیا جائے گا۔ لیکن ایسا ممکن نہیں کیونکہ وہاں انٹرنیشنل میڈیا بھی ہے۔ اور بیلاروس کا صدر بھی آیا ہوا ہے۔ وہ ایسی حرکت کر ہی نہیں سکتے جس سے افرا تفری پھیل جائے۔
November 26, 2024 at 3:51 PM
‏یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے عمران خان ہمیشہ یہ ہی کہتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آتا کہ پھر لڑائی کس چیز کی ہے۔

بشریٰ بی بی
November 26, 2024 at 12:27 PM
خان کے تاریخی الفاظ
November 26, 2024 at 6:11 AM
عامر مغل فرنٹ پر فرائض ادا کر رہا ہے اور کارکنان کو کھانا بھی پیش کر رہا ہے۔
عامر مغل میزبانی کا حق ادا کر رہا ہے_
November 26, 2024 at 6:08 AM
اُدھر شلینک ہورہی ہے۔۔ اور انقلابی کنٹینروں کو آڑا رہےہیں ✊ ہاتھوں میں جیسے اینٹیں اٹھا رہے ہو✊✊
یہ مناظر ہمارے آنے والی نسلیں دیکھ کر ہم پر فخر کرتے رہینگے ✊ جو ہمارے باباوں نے نہیں کیا ہم نے کر دیکھایا 🔥😎
November 26, 2024 at 6:01 AM
‏یہ مبشر بلال ہیں جو اپنی فرائض آدا کرتے ہوئے شہید ہوگئے عظمی بخاری محسن نقوی اور آئی جی پنجاب نے تحریک انصاف کے کارکبوں پر الزام لگایا کہ انکے تشدد کے باعث ایسا ہوا لیکن یہ ویڈیو تو کچھ اور ہی مناظر پیش کر رہی ہے یہان تو تحریک انصاف کے کارکنان طبی امداد دے رہے ہیں۔۔
November 25, 2024 at 8:17 PM
‏فائرنگ کے واقعے کے بعد عوام مزید پرجوش ہو گئ ہے، عوام زیادہ تعداد میں 26 نمبر کی جانب بڑھ رہی ہے
November 25, 2024 at 8:15 PM
‏فائرنگ سے عوام ڈری نہیں بلکہ عوام میں مزید جوش آ گیا ہے

شوکت بسرا کے قافلے نے کشتیوں کے ذریعے دریائے ستلج پار کیا ہے اور اب وہ 26 نمبر چونگی کی جانب رواں دواں ہیں
November 25, 2024 at 8:12 PM
مزاحمت اور اور بہادری کی علامت پاکستان تحریک انصاف
November 25, 2024 at 8:09 PM
‏اہم ترین گفتگو

اسلام آباد کے لوگوں نے کہیں آگ نہیں لگائی یہ کمپنی اور اس کے لوگ خود آگ لگا رہے ہیں ہم اس کی مذمت کرتے ہیں، کارکن
November 25, 2024 at 8:08 PM
عمران خان ، بشری بی بی اور مراد سعید کا ایک ہی اعلان ہے صرف D Chowk
‎#FinalCall
November 25, 2024 at 8:04 PM
‏جس کسی نے بھی سیدھی فائرنگ کا آرڈر دیا ہے اس کو خوف خدا کرنا چاہیے
نہتے پرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں برسا رہے ہیں
November 25, 2024 at 8:00 PM
عمران خان کی بہن علیمہ خان اسلام آباد پہنچ گئیں۔
November 25, 2024 at 7:57 PM
‏اسلام آباد کی مقامی عوام کی بڑی تعداد 26 نمبر پر پہنچ چکی ہے، یہ لوگ بیرونی قافلوں کا استقبال کریں گے
November 25, 2024 at 7:52 PM
‏26 نمبر کے مقام پر ریاست فرعون بن گئ ہیں، اپنے شہریوں پر گولیاں اور شیل برسائے جا رہے ہیں
November 25, 2024 at 7:47 PM
‏محسن نقوی نے اپنی پریس کانفرنس میں فائرنگ کی دھمکی لگائ

اور اب مظاہرین کو سیدھی گولیاں ماری گئیں ہیں
November 25, 2024 at 7:46 PM
27 کارکنان زخمی ہوگئے
November 25, 2024 at 7:43 PM
‏تحریک انصاف کے قافلے کے اسلام آباد انٹری کے فضائی مناظر۔۔۔
November 25, 2024 at 7:28 PM
‏ایسا جوش جنون ماضی میں کبھی دیکھنے کو نہیں ملا
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
November 25, 2024 at 3:33 PM