PTI Punjab
banner
ptipunjab.bsky.social
PTI Punjab
@ptipunjab.bsky.social
Official Blu Sky Social Media Account Of PTI Punjab | www.Insaf.PK
میرے کپتان آپکو سالگرہ مبارک ہو۔ سینیٹر عون عباس بپی

‎#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
October 5, 2025 at 6:02 AM
ایک ہی مقصد، ایک ہی نعرہ
باہر نکالو خان ہمارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
July 16, 2025 at 2:59 AM
"نہ کوئی کرپشن، نہ کوئی الزام، بس عمران خان سے وفاداری کی سزا، ناحق قید کے 640 دن مکمل۔
#FreeSMQ
May 17, 2025 at 1:45 AM
پاکستان اور عمران خان سے غداری کرنے والے ضمیر فروشوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی! یہ غدار ہمیشہ کے لیے رسوائی کی علامت رہیں گے۔
March 19, 2025 at 3:41 PM
جو لوگ زخمی ہے انکو ہراساں کیا جارہا ہے، انکے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، بہت سے لوگ اس لیے اپنے زخموں کا نہیں بتا رہے کل (ایف آئی آرز میں) یہ جو ہزاروں نامعلوم ہیں اس کے اندر انہیں نامزد کر کے اٹھا نہ لیا جائے- شیخ وقاص اکرم
December 9, 2024 at 8:11 AM
کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- 19 نومبر 2024
November 19, 2024 at 7:11 PM
A virtual jalsa before the Final Call!

Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT!
November 19, 2024 at 7:43 PM
‏"24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے ۔ اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی۔ عمران خان
November 19, 2024 at 7:43 PM
پاکستانیوں تیار رہو!
جس لیڈر کے لیے کروڑوں لوگ منتظر ہیں،
وہ سامنے آنے والا ہے،
دلوں کی دھڑکن ، 25 کروڑ عوام کی امید کی وجہ قائد پاکستان عمران خان نیازی ایک بار پھر اپنی قوم کے سامنے ہوں گے
November 19, 2024 at 7:43 PM
‏میڈیٹ چور مافیا کے خلاف ملک گیر احتجاج، ۲۶ اپریل ۲۰۲۴، بعد نماز جمعہ

‎#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
November 19, 2024 at 7:43 PM
‏یاد رہے عمران خان اپنی ذات کی نہیں اس ملک و قوم کی جنگ لڑ رہا آج اگر وہ قید میں ہے تو ہمارے لیے پاکستان کے لیے ہماری آنے والی نسلوں کی حقیقی آزادی کے لیے قید کاٹ رہا۔
21 اپریل کو گھروں سے نکلیں اور عمران خان کے ان امیدواروں کو ووٹ دیں
‎#VoteForImranKhan
November 19, 2024 at 7:43 PM
‏جذبے جوان ہیں؛ امید برقرار ہے؛ قدم مضبوط ہیں اور ارادے اٹل ہیں، ہر ظلم کے باوجود قوم ڈٹ کر اپنے قائد عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، انشاءاللہ 21 اپریل کو ووٹ کی طاقت سے ظلم کے نظام پر ایک اور کاری ضرب لگائی جائے گی۔
November 19, 2024 at 7:43 PM
Justice delayed is justice denied!!!

#ReleaseImranKhan
November 19, 2024 at 7:43 PM
‏إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
‎#FreeImranKhan
November 19, 2024 at 7:43 PM
تمام اسیران حقیقی آزادی کو عید مبارک!

#عید_عمران_خان_کےساتھ
November 19, 2024 at 7:43 PM
جرات اور وفا کے پیکر چہرے۔۔۔

سینیٹر اعجاز احمد چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر وکٹری کا نشان بنا رہے ہیں ۔
November 19, 2024 at 7:43 PM
بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات:

‏تمام ممبران اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی عہدیداران عید کے دن شہدا اور اسیران تحریک حقیقی آزادی کی فیملیز کے ساتھ گزاریں
November 19, 2024 at 7:43 PM
‏18 مارچ کو مجھے جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنے کا منصوبہ تھا،24گھنٹے پہلے ہی جوڈیشل کمپلیکس کو ٹیک اوور کر لیا گیا تھا،سادہ کپڑوں میں ملبوس بہت سے لوگ جوڈیشل کمپلیکس میں موجود تھے،کیوں جوڈیشل کمپلیکس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے نہیں لائی جا رہی؟ عمران خان
November 19, 2024 at 7:43 PM
‏ورلڈ بینک کا پاکستان میں غربت میں شدید اضافے کا انتباہ: رواں سال مزید ایک کروڑ سے زائد پاکستانی خط غربت سے نیچے چلے جائیں گئے۔ شکریہ پی ڈی ایم؛ شکریہ ہینڈلرز!
November 19, 2024 at 7:43 PM
‏بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور تحریک انصاف کے تمام ناحق اسیران کی رہائی اور سلامتی کیلئے 4 اپریل، رات 9 بجے راولپنڈی پریس کلب کے باہر خصوصی دعا کی جائے گی۔

#قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
November 19, 2024 at 7:43 PM
‏پاکستانیو، کیا آپ پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی احتجاجی ریلی میں شرکت کے لیے تیار ہو؟

📍پشاور
🗓️ ۳۱ مارچ ۲۰۲۴
⏰ ۲ بجے دوپہر

‎#قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
November 19, 2024 at 7:43 PM
‏عمران خان پر چلنے والے تمام بوگس کیسز کے فیصلوں کے پیچھے انصاف نہیں بلکہ ادارہ جاتی مداخلت شامل ہے ، چھ ججز کے خط سے یہ بات بلکل واضح ہو چکی ہے!!

‎#JusticeForJudiciary
#قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
November 19, 2024 at 7:43 PM
‏اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے بعد شریف خاندان کی کرپشن کیسز سے بریت اور چھٹکارے کے عدلیہ کے فیصلوں پر بڑا سوالیہ نشان ہے! ⁧‫#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
November 19, 2024 at 7:43 PM
‏نئے آئی ایم ایف پروگرام کے لیے وفاق صوبوں کی مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں لے سکتا، جس کی بدولت اختلافات آپس میں بڑھیں گے۔"
November 19, 2024 at 7:43 PM
بیگناہ قید عائشہ علی بھٹہ کی وکیل اور 9 مئی کے جھوٹے فلیگ آپریشن کی متاثرہ فائزہ مراد آج رات 11 بجے ہمارے یوٹیوب شو میں ہمارے ساتھ ہوں گی۔
November 19, 2024 at 7:43 PM