banner
ptipromotion.bsky.social
@ptipromotion.bsky.social
انشاء اللہ.
November 22, 2024 at 9:18 AM
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کرم واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں. اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین.
November 22, 2024 at 9:15 AM