PTI.PK
banner
ptipk1.bsky.social
PTI.PK
@ptipk1.bsky.social
Pakistan is engulfed in the flames of terrorism, yet the military remains fixated on dismantling PTI. Innocent lives are lost, cities bear the scars—while those entrusted with national security pursue political vendettas. Uphold your duty. Defend the homeland, not power.

#ReleaseImranKhan
March 12, 2025 at 5:48 PM
‏بریکنگ نیوز 🚨
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔
‏عمران خان کا جیل سے پیغام
November 21, 2024 at 1:23 PM
پنجاب کو حماد اظہر لیڈ کرے گا۔
November 21, 2024 at 12:40 PM
Like ❤️. Retweet
November 21, 2024 at 12:28 PM
November 21, 2024 at 12:27 PM
🚨 الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی سے وابستہ عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا۔۔
November 21, 2024 at 10:07 AM
🚨‏24 نومبر فائنل کال کے مدنظر شہریار آفریدی پاکستان واپس پہنچ گئے۔

کوہاٹ سے بڑے قافلے کی قیادت کا اعلان
November 21, 2024 at 7:44 AM
عمران خان کے چاہنے والے مجھے فالو کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں سب کو فالو بیک دوں گی۔
November 21, 2024 at 7:13 AM
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف کوٹ ادو علی عباس قریشی کو ابھی عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا جس کی بھر پور مزمت کرتے ہیں۔
November 21, 2024 at 6:16 AM
‏بلاول بھٹو نے موجودہ حالات میں وزیر اعظم سے ملاقات سے انکار کردیا
November 21, 2024 at 4:30 AM
Public Message
🚨 موبائل اور انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں آپ BRIAR ایپ کے ذریعے ایک دوسرے کو ٹیکسٹ میسیج کرسکتے ہیں۔
◀️ احتجاج پر جانے سے قبل آپ کی ٹیم یا گروپ ممبرز یہ ایپ انسٹال کر لیں اور ایک دوسرے کو ایڈ کر لیں
◀️ اس ایپ میں اکاؤنٹ بنانے کے لیے نا تو آپ کو اپنا فون نمبر دینا ہے نا ہی ای میل ایڈریس،
November 21, 2024 at 4:04 AM
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 21, 2024 at 4:00 AM
اہم ریمارکس: سسٹم پرفیکٹ نہیں ہے لیکن پیشرفت ہو رہی ہے، جسٹس عائشہ ملک۔۔!!
November 20, 2024 at 6:32 AM
آج عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت ہو سکتی ہے۔

عمران خان کو مزید جیل میں رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے
November 20, 2024 at 5:28 AM
مولوې ایلن مسک 🤣
November 20, 2024 at 4:25 AM
اپیکس کمیٹی اجلاس میں مریم نواز اور علی امین گنڈا پور میں نوک جھونک۔۔!! مریم بولیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیسے حملے کی طرز پر اسلام آباد تک ریلیوں کی قیادت کرتے ہیں،گنڈا پور نے تحریک انصاف کو پنجاب میں مشکلات کا مُدعا اُٹھا دیا، مریم کا لہجہ سخت،گنڈا پور پرسکون تھے، انصار عباسی
November 20, 2024 at 3:55 AM
اہم ترین۔۔ کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان کے حق میں دو قراردادیں پیش۔۔
پہلا۔۔ کینیڈین ہائی کمشنر فوری طور پر اڈیالہ جیل کا دورہ کریں اور عمران خان کی خیریت معلوم کریں۔۔
دوسرا۔۔ تمام سفارتی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے عمران خان کی فوری رہائی ممکن بنائی جائے۔۔!!!
November 20, 2024 at 3:52 AM
ایپکس کمیٹی کی میٹنگ میں بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جامع فوجی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔
چین نے فوجیوں سے بولا کہ تم لوگوں سے کام نہیں ہوتا تو ہم اپنی سیکورٹی فورسیز بلوچستان میں سی پیک کی حفاظت کےلیئے لاتے ہیں۔
انھوں نے چین کو چونا لگانے کےلیئے بلوچستان میں آپریشن شروع کردیا
November 20, 2024 at 3:22 AM
لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
November 20, 2024 at 2:52 AM
فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
November 19, 2024 at 8:23 PM
فائنل کال الرٹ 🚨

شیر افضل مروت کا گلہ ختم، کوارڈینیشن کمیٹی میں شامل۔ امید ہے اس بار آپ اپنے حلقے سے کم از کم 10 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچیں گے۔
آپ کا قافلہ ان تمام لوگوں کو منہ توڑ جواب ہوگا جو آپ پر ہر وقت تنقید کرتے ہیں
November 19, 2024 at 8:16 PM
شیر افضل مروت کے خلاف پٹواری ایک فیک آڈیو پھیلا رہے ہیں لہٰذا انصافینز محتاط رہیں اور یہ آڈیو شئر نہ کریں

یاد رکھیں مخالفین کے خلاف ہم سب متحد ہیں ❤️
November 19, 2024 at 8:13 PM
‏ہمارے تین مطالبات ہیں:
‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
‏مینڈیٹ کی واپسی
‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
November 19, 2024 at 7:19 PM
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
November 19, 2024 at 4:56 PM