Pakistan Tehreek_e_Insaf
banner
ptiofficial11.bsky.social
Pakistan Tehreek_e_Insaf
@ptiofficial11.bsky.social
@pti.blue.sky.official
‏خان صاحب نے کہا کہ چیف منسٹر تبدیل ہوتے رہتے ہیں، یہ ایک آئینی پراسس ہے، لیکن اگر کسی نے اس میں مداخلت یا دیر کرنے کی کوشش کی تو ہم بھرپور احتجاج کریں گے۔ انہوں نے واضح کہا کہ نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی تمام کارروائی مکمل کریں اور جلد از جلد اپنا عہدہ سنبھالیں۔
بیرسٹر علی ظفر

#عمران_احمد_خان_نیازی
October 9, 2025 at 8:50 PM
#چئیرمین_عمران_خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا کھلا خط:

Follow us👉@ptiofficial11.bsky.social
February 13, 2025 at 11:20 PM
انقلابی شاعر: سلیمان لطیف
اسی مٹی کے تھے بیٹے وہاں پر
کہو اپنوں پہ گولی کیوں چلائی

‎#گولی_کیوں_چلائی
‎#WhyDidYouShoot
December 6, 2024 at 10:55 AM
یہ نیشنل سیکورٹی نہیں بلکہ عسکری ٹولے کی سیکورٹی کا مسئلہ ہے۔۔۔
باقی تفصیل alt👇 میں۔
December 6, 2024 at 10:40 AM
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور پنجاب کے سابق وزیر قانون راجہ بشارت کی ایک من گھڑت کیس میں گرفتاری پاکستان میں غیر اعلانیہ مارشل لاء کی حقیقت کو بے نقاب کرتی ہے۔
حکومت اپوزیشن کو کچلنے اور آزادی اظہار کو ختم کرنے کے لیے اداروں کو ہتھیار بنا رہی ہے۔
December 5, 2024 at 4:29 PM
یہ ہے سندھ کا وہ صحت کا نظام جس کو دیکھ کر امریکہ آستریلیا پئرس سے لوگ علاج کروانے سندھ آتے ہیں؟
یہ شرجیل میمن کا حلقہ پی ایس 61 ہے 2 کلو میٹر کے فاصلے پر اسکے فلنگ اسٹیشن PSO پمپ پر انعام فاؤنڈیشن کی 20/30 ایمبولنس نمائش کیلئے ہروقت کھڑی رہتی ہیں لیکن عوام کیلئے نہیں کالے پیسے کو سفید کرنے کیلئے-
December 5, 2024 at 4:09 PM