ہمارا پرامن احتجاج ہے میں یہ پنجاب پولیس کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ PTIکے سوشل میڈیا، عہدے داران، MPAs/MNAs کسی کے ساتھ فسطائیت کا استعمال کریں گے تو اس کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے ہمارا قطعا کوئی ارادہ نہیں ہے ٹکراؤ کا ہم نے پرمن احتجاج کرنا ہے۔ احمد خان بھچر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
November 18, 2024 at 9:07 AM