PTI Lodhran
ptilodhran.bsky.social
PTI Lodhran
@ptilodhran.bsky.social
Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Lodhran.
میاں ارشد اقبال ایڈووکیٹ صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع لودھراں کا24نومبر "فائنل کال اسلام آباد"کے حوالے سے پیغام.
November 22, 2024 at 4:03 PM
‏عوام نے 8 فروری کو بھی عمران خان کے حق میں فیصلہ دیا اور 24 نومبر کو فیصلہ دیں گے، اب توشہ خانہ 2 میں ضمانت کے بعد عمران خان کو فوری رہا کردینا چاہیے تاکہ وہ 24 نومبر کا احتجاج خود لیڈ کریں،

‏زرتاج گل وزیر
November 20, 2024 at 1:38 PM
کپتان کی پکار، ہر حال میں اسلام آباد پہنچیں
اور اپنے مطالبات کے حصول تک واپس نہیں جانا:

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#FinalCall
November 18, 2024 at 5:01 PM