PTI Layyah
banner
ptilayyah.bsky.social
PTI Layyah
@ptilayyah.bsky.social
Political Analyst | Proud Pakistani | IK lover | Just wanna ture democracy in Pakistan
‏اب سلمان خان کا بگ باس سیزن میں بس یہی دکھانا باقی بچا تھا۔
January 3, 2025 at 9:44 AM
‏قائم رہو حسین کے انکار کی طرح،

شاہ صاحب کا تازہ پیغام۔
January 3, 2025 at 9:43 AM
اپنی اماں کو فرمانبرداری سے جواب نہیں دیتے معشوقہ کی اماں کو گردہ دے دیا
پھر ٹھیک ہی ہوا 🤣🤣
December 28, 2024 at 7:21 AM
فواد چوہدری ہمیشہ کے لیے بائے بائے۔ اب دوبارہ ہماری پارٹی، عمران خان، سوشل میڈیا یا کسی بھی عام ورکر پر کوئی بات نہیں کرنی۔
ہماری پارٹی سے آپ کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
December 20, 2024 at 7:44 PM
کوئی ٹاوٹس کو بتائے کہ ہماری بائیکاٹ مہم کامیابی سے جاری ہے۔
بچارے اپنا گلہ پھاڑ پھاڑ کر بولتے رہتے ہیں کہ یہ سب جھوٹ ہے۔
ٹاوٹس سن لو بہت جلد تمہارے ابو جی کی اشیاء کو فری میں بانٹا جا رہا ہو گا اور عوام پھر بھی نہیں لے گی۔
December 17, 2024 at 12:09 PM
‏یہ کیسی مائیں بہنیں سانجھی ہیں۔ جب ماں ریحانہ ڈار کے سر سے دوپٹہ کھینچا گیا تو پورا پاکستان کیوں نہ رویا۔ آپ کیوں نہ روئے آپ کی جماعت تو عورتوں کی حقوق کی عملدار بنتی ہے،

علی محمد خان۔
December 17, 2024 at 11:34 AM
جیو نیوز کی حالت۔
December 16, 2024 at 7:21 PM
جیو نیوز کو لینے کے دینے پڑ گئے 😆
December 16, 2024 at 7:16 PM
شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟؟؟
December 15, 2024 at 2:01 PM
سوال صرف ایک ہی ہے،
گولی کیوں چلائی؟؟
December 15, 2024 at 1:16 PM
بابا زیرو والی سرکار۔
December 15, 2024 at 1:15 PM
راہ حق کا شہید۔
December 15, 2024 at 1:15 PM
ان بچوں کو لاچار اور بے بس نہ سمجھنا۔ وقت آنے پر یہ تم کو بتائیں گے۔
December 15, 2024 at 1:14 PM
خواجہ آصف جب تو چلتا ہے تو تیری قمر کی لچک بتاتی ہے کہ تو کتنا مرد ہے،
علی امین گنڈاپور۔
December 14, 2024 at 7:04 PM
جناح صاحب اور نواز شریف کی ایک نایاب فوٹو، تصویر میں نواز شریف کی نظر جناح صاحب کے پراٹھے پر ہے 😅
December 12, 2024 at 7:01 PM
‏کیا شیر افضل مروت رانگ نمبر ہے ؟
December 12, 2024 at 9:17 AM
اگر پاکستان کی سابقہ عدالتی تاریخ کی طرح عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوا تو اس کے خطرناک نتائج ہونگے۔ ہمیں دنیا کو بتانا بھی ہے کہ ٹرائل فیئر ہے کیونکہ عمران خان چھوٹا آدمی تو ہے نہیں،

محمد زبیر۔۔۔۔!!!!
December 12, 2024 at 5:15 AM
‏بشریٰ بی بی کی گاڑی پر سیدھے فائر مارے گئے تھے۔ گاڑی پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں۔ اگر علی امین گنڈاپور وقت پر وہاں سے بشری بی بی کو نہ نکالتے تو انکی جان کو شدید خطرہ لاحق ہوتا۔

ظالموں نے بشری بی بی کو جان سے مارنے کا پورا منصوبہ بنا رکھا تھا۔
December 11, 2024 at 8:29 PM
سانحہ ڈی چوک کی ایک نئی ویڈیو۔

عوام پر ہر طرف سے سیدھی گولیاں چلائی جا رہی ہیں۔ لوگ اپنی جانیں بچانے کے لیے دوڈ رہے ہیں۔ ہر طرف افراتفری مچ گئی۔
یہ منظر کسی قیامت سے کم نہیں ہے۔
December 11, 2024 at 8:25 PM
زرتا گل کی میڈیا سے گفتگو۔
December 11, 2024 at 2:31 PM
خوش گوار انداز۔
December 11, 2024 at 2:30 PM
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا خوبصورت نوجوان حمزہ تتلہ دو سال سے 9 مئی کے کیس میں نا حق جیل کاٹ رہا ہے۔
آج انکی والدہ بیٹے کی جدائی کو مزید برداشت نہ کرتے ہوئے غم کی حالت میں فوت کو گئیں ہیں۔
سب لوگ انکی مغفرت کے لیے دعا مانگیں۔
December 11, 2024 at 2:28 PM
‏اتنے دن گزر جانے کے بعد بھی یقین نہیں آتا کہ یہ اس حد تک گر جائیں گے اور اپنے ہی معصوم و نہتے لوگوں پر گولیاں چلائیں گے،چتوں کے اوپر چڑ کے سنائیپر چلائے گےکیسے یہ لوگ اپنے ماں، باپ، بیوی، بچوں، بہن، بھائیوں کا سامنا کرتے ہوں گے؟ پوری قوم کا ایک ہی سول ہے اور یہ سوال آپ کا ہمیشہ پیچھا کرے گا۔
December 10, 2024 at 6:19 PM
دنیا کے عظیم ترین انسانوں میں سے ایک ہمارا بہادر لیڈر عمران خان ہے۔

ناانصافی، جھوٹ اور لالچ کے خلاف ایمانداری اور سچائی کے ساتھ آواز اٹھانے سے کبھی نہ گھبرائیں۔
اگر پوری دنیا کے لوگ ایسا کریں تو یہ زمین بدل دے گا۔
December 9, 2024 at 4:11 PM
پاپا آپ نے گولی کیوں چلائی؟
بیٹا تم نے گولی کیوں چلائی؟
بھائی آپ نے گولی کیوں چلائی؟
December 9, 2024 at 4:04 PM