PTI Khyber Pakhtunkhwa
banner
ptikpkofficial.bsky.social
PTI Khyber Pakhtunkhwa
@ptikpkofficial.bsky.social
Naya Pakistan
اگر آج آپ گھر میں بیٹھ گئے تو ساری زندگی غلام رہو گے ۔ نکلوں پاکستان کی خاطر ، نکلوں اپنے بچوں کی مستقبل کے خاطر۔
November 24, 2024 at 6:03 AM
اچھا سا عنوان دیجئے۔ ۔ جس کا عنوان اچھا ہوا اس اکاؤنٹ کو پروموٹ کیا جائے گا۔
November 21, 2024 at 5:53 PM
‏میرے دیس میں ہے امکان بہت
آس امید ارمان بہت

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 7:06 PM
عمران خان کا پیغام
November 19, 2024 at 3:12 PM
‏ڈی پی او اٹک نے پختون خواہ کی عوام کو چیلنج کیا ہے کہ جتنے مرضی بندے لے آئیں ہم انکو گھسنے نہیں دیں گے۔

پھر کیا خیال چیلنج قبول ہے؟؟؟
چیلنج قبول ہو تو ریٹویٹ کرے اور خان کا ہر سپاہی اس چیلنج سے آگاہ کرے
November 19, 2024 at 2:42 PM
#PTI
Show your power on 24 November
November 19, 2024 at 2:32 PM
‏جاؤ جوکرنا ہے کرلو ڈالے بھی آئیں گے اٹھائیں گے بھی اور چھاپے بھی ماریں گے واوڈا کا پیغام
November 19, 2024 at 11:13 AM
اگر آپ کا MNA یا MPA اپنے حلقے میں احتجاج کے لیے عوام کو متحرک نہیں کر رہا، انکا باقاعدہ نام لو اور ٹرول کریں۔
24 نومبر کا احتجاج کا تعلق عمران خان سے ھے اور یہ لوگ اسمبلیوں میں عمران خان کی وجہ سے بیٹھے ھیں۔۔ کسی سے ڈرنے کی اور شرمانے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی کسی کا لحاظ کرے۔ صرف عمران خان
November 19, 2024 at 9:16 AM
Reposted by PTI Khyber Pakhtunkhwa
بلکل درست فرمایا آپ نے ایک دوسرے کے آسرے پر لوگ نہیں نکلتے ۔ یہ ی سوچتے ہیں اگر میں اکیلا نہ بھی نکلا تو خیر ہے یہ سوچ سب سے زیادہ تحریک کو نقصان پہنچاتی ہے
Attention plz.
یوتھ متوجہ ہو۔
یاد رکھئیے ،نوٹ کیجئے ،ذہن نشین فرمالیجیے۔اگر آپ یہ سوچ رہےہو کہ ویسے بھی ساری قوم عمران خان کےساتھ ہے۔قوم ویسے بھی نکلےگی اگر ایک میں نہ نکلا تو کونسا آسمان گر جائےگا تو یہ آپ کی غلط فہمی ہےکہ پھر آپ ان ظالموں سے آزادی حاصل کرپاوگے

عزم کرلیں۔سب سےپہلےآپ ہی نےنکلناہے
November 19, 2024 at 7:48 AM
Attention plz.
یوتھ متوجہ ہو۔
یاد رکھئیے ،نوٹ کیجئے ،ذہن نشین فرمالیجیے۔اگر آپ یہ سوچ رہےہو کہ ویسے بھی ساری قوم عمران خان کےساتھ ہے۔قوم ویسے بھی نکلےگی اگر ایک میں نہ نکلا تو کونسا آسمان گر جائےگا تو یہ آپ کی غلط فہمی ہےکہ پھر آپ ان ظالموں سے آزادی حاصل کرپاوگے

عزم کرلیں۔سب سےپہلےآپ ہی نےنکلناہے
November 19, 2024 at 7:32 AM
Final call 🤙
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 6:44 PM
Real Hero of khan. In other words chota khan
November 18, 2024 at 5:04 PM
پہنچو گے ۔ ۔ ؟؟
عمران بنو گے۔ ۔ ؟؟
November 18, 2024 at 5:01 PM
کس چیز کا انتظار ہے۔؟
November 18, 2024 at 4:57 PM
🥲 کیا اب بھی نہیں نکلوں گے؟
November 18, 2024 at 12:19 PM