banner
ptiimranknofficial.bsky.social
@ptiimranknofficial.bsky.social
میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
December 10, 2024 at 11:15 AM
یہ سوال پوچھتے رہیں جب تک قاتل جواب نہیں دیتے کہ شہیدوں کے معصوم بچوں کو یتیم کیوں کیا اور بوڑھے ماں باپ سے ان کے سہارے کیوں چھینے۔۔۔۔
نہتے بے گناہ عوام پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 7, 2024 at 10:13 AM
عمر ایوب کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل، مطالبات 2 ہیں، سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کےلئے کمیشن بنایا جائے ، ورنہ سول نافرمانی، ترسیلات زر میں کمی اور بائیکاٹ کی تحریک چلے گی.
بانی چیئرمین عمران خان
December 7, 2024 at 10:04 AM
جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔ عمران خان کا پیغام

‏اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔
November 23, 2024 at 8:52 PM
‏🧵Part 1/n

“قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے!”

- پاکستان کے کپتان عمران خان

‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
‎#حق_کی_جیت_ہو_گی
November 23, 2024 at 8:46 PM
میرے پاکستانیوں، یہ فیصلہ کن وقت ہے،
مجھے امید ہے کہ سب نکلیں گے!

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
‎#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
November 23, 2024 at 8:38 PM