PTI_GLOBAL
banner
ptiglobal.bsky.social
PTI_GLOBAL
@ptiglobal.bsky.social
‏“بابر ملک، نمائندہ راولپنڈی”
۔۔
“یہی اس خبر کے جھوٹے ہونے کی سب سے معتبر گواہی ہے”
November 25, 2024 at 10:43 PM
‏🚨ایک انتہائی اہم اور ضروری اعلان:

ان تمام ہدایات پر عمل کر کے حقیقی آزادی کی اس تاریخی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں،

خاص طور پر احتجاج کے شرکا کا بھرپور ساتھ دیں اور ان کی ہر ممکن مدد کریں، یہ لوگ پچھلے 24 سے زائد گھنٹوں سے ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 25, 2024 at 5:54 PM
وہ زندان کا اک مکین،
ہماری طاقت ہے، غرور ہے
جب پکارا ہے اس نے تو
پہنچنا پھر ضرور ہے
November 25, 2024 at 12:49 AM
وہ زندان کا اک مکین،
ہماری طاقت ہے، غرور ہے
جب پکارا ہے اس نے تو
پہنچنا پھر ضرور ہے
November 24, 2024 at 8:42 AM
‏نکلو پاکستان کی خاطر!

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 23, 2024 at 11:31 PM
Write your Placards in English too so that the World can see what’s going with democracy in Pakistan #UndeclaredMartialLaw
November 23, 2024 at 11:30 PM
میرے پاکستانیو.....

‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 8:34 AM
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎
November 21, 2024 at 8:05 PM
‏بشریٰ عمران صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا ۲۴ نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی۔
November 21, 2024 at 3:01 PM
‏چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا
November 21, 2024 at 3:00 PM
‏26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان
November 21, 2024 at 2:58 PM
24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
November 21, 2024 at 2:57 PM
‏یہ قوم اب جاگ چکی ہے اور اپنی حقیقی آزادی کے لیے ہر ممکن طریقے سے کمر بستہ ہو چکی ہے، عمران خان نے اپنا کام کر دیا ہے!

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 20, 2024 at 6:53 PM
🚨اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اہم معلومات

24 نومبر کو عمران خان کی کال پر پاکستان کے ساتھ دنیا بھر میں بھی تاریخی احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا جائے گا

اپنے متعلقہ ملک اور شہر میں تحریک انصاف کے مظاہروں میں شامل ہو کر حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بنیں
November 20, 2024 at 4:44 PM
‏اللہ الحق ☝️

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔

اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
November 20, 2024 at 4:42 PM
November 20, 2024 at 10:37 AM
کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- 19 نومبر 2024
November 19, 2024 at 7:58 PM
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
November 19, 2024 at 6:05 PM
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 6:02 PM
A virtual jalsa before the Final Call!

Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT!
November 19, 2024 at 6:00 PM
‏24نومبر کواحتجاج میں شامل ہوناسب پر لازم ہے۔اگر تحریک انصاف کاکوئی بھی رہنمایا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کے لیے نکلے گی اور اس موقع پر کسی قسم کا عذرقوم کے لیے قابل برداشت نہیں ہو سکتا"عمران خان
November 19, 2024 at 5:57 PM