26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

آپ اس صحافی کی تصویر بنالیں۔۔۔۔
آپ دھمکی دے رہے ہیں تھریٹ کررہے ہیں صحافیوں کا احتجاج
نہیں آپ غلط رنگ دے رہے ہیں واوڈا
آپ نے عمران خان سے تب غداری کی جب امریکی مداخلت پر انہیں نکالا جارہا تھا ۔۔۔۔۔ آج آپ کو اعتراض ہے؟

مافیا کے خلاف اس لڑائی میں ہر پاکستانی کا فرض ہے اپنا کردار ادا کرے آپ کو کسی نے ” لانا “ نہیں آپ نے ” آنا “ ہے کیونکہ یہ آپ کے مستقبل کی لڑائی ہے ✌️

دفعہ 144 کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے جاری کر دیا
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد
کسی بھی قسم کی مذہبی سیاسی سیکٹیرین یا اجتماع پر پابندی عائد

سموگ کی صورتحال بہتر ہونے پر پنجاب حکومت کا کل سے لاہور ملتان ڈویژن کے علاوہ باقی تمام اضلاع میں تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ ، اسکولز پونے 9 بجے کے بعد کُھلیں گے
نوٹیفیکشن جاری