انیس شہید ستی کی فیملی نے پولی کلینک ہسپتال کی انتظامیہ سے پوسٹمارٹم رپورٹ مانگ لی،،،میرے پاس اطلاع ہے کہ درخواست گزار کو کسی بھی وقت اٹھا لیا جائے گا-

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹرنیشنل میڈیا BBC نیوز کو عمران خان سے ملنے کی اجازت دے دی 🔥✌️

پی ٹی آئی صدر NA-47 انجم شہزاد تنولی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، پولیس ان کی بہن اور دو بھابیوں کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی۔

پھر اگلی منزل ڈی چوک
پھر اگلی منزل ڈی چوک
اورسیز پاکستانیو ایک دفعہ پھر آپکی مدد کی ضرورت ہے۔
پنڈی،اور اسلام آباد میں آپکے جو رشتہ دار ہیں انکو پیسے بھیجیں تاکہ
کھانے پینے کی اشیا لے سکیں اور احتجاج میں شامل افراد تک پہنچا سکیں۔

اسلام آباد ریڈ زون میں کچھ سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کچھ چیز چھپا رہے ہیں یہ کچھ دھماکہ خیز مواد بھی ہو سکتا ہے اسکو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

عمران خان نے کہا کہ احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا، جاری رہے گا، سب ڈی چوک پہنچیں۔۔۔
بیرسٹر گوہر

کارکنان بشری بی بی کی حفاظت یقینی بنائیں۔ اکیلے مت چھوڑیں۔ انہیں گرفتار کروا کر خاموش کروانے کی پلاننگ کی گئی ہے۔

اس وقت رات کو لاہور کی سڑکوں پر لوگ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں پر نکلے ہوئے ہیں اور راوی پل کی طرف بڑھ رہے ہیں ✊
بہت جلد بڑی تعداد اکھٹی ہو کر کنٹینرز ہٹا دے گی۔✌️✌️🔥

ہم نے عمران خان کو لئے بغیر واپس نہیں آنا۔۔۔

کارکنان نے پولیس سے ٹوپیاں اور ڈنڈے چھین کر راستہ کلئیر کروا دیا ۔

نکلو لیڈر کی کال پر لبیک کہو۔۔۔
نکلو لیڈر کی کال پر لبیک کہو۔۔۔