عام آدمی
banner
provostpk.bsky.social
عام آدمی
@provostpk.bsky.social
ہا اللہ اس فتنہ سے ہمارے ملک اور بچوں کو محفوظ رکھ آمین
اب کیا سوچیں کیا ہونا ہے جو ہوگا اچھا ہوگا
پہلے سوچا ہوتا پاگل اب رونے سے کیا ہوگا

آج کسی نے دل توڑا تو ہم کو جیسے دھیان آیا
جس کا دل ہم نے توڑا تھا وہ جانے کیسے ہوگا

میرے کچھ پل مجھ کو دے دو باقی سارے دن لوگو
تم جیسا جیسا کہتے ہو سب ویسا ویسا ہوگا
November 26, 2024 at 5:46 PM
November 24, 2024 at 7:16 AM
محترمہ پنکی پہلے بھی غداری اور کفر کہ فتوے لگانے کہ لیے بول چکی ہے اور انکی آیڈیو بھی آ چکی ہے ، اور اس ویڈیو کا مقصد بھی صرف اسلامی ٹچ دے کر عوام کو بے وقوفی بنانا تھا, کہ عمران تو شریعت نافذ کرنا چاہتا تھا اس لیے عالمی طاقتیں اس کہ خلاف ہوی ہے، حالانکہ کہ گھبن گھٹیٹا کی آڈیو عمران کی بھی ہیں
November 23, 2024 at 12:59 AM
November 20, 2024 at 3:26 PM
‏*جس پارہ پر  ٹچ کریں گے اس پارہ کی تلاوت مع اردو ترجمہ شروع ہوجائےگی* *پارہ نمبر 1* *bit.ly/2qpLHGY‎* *پارہ نمبر2* *bit.ly/2qnS2Ha‎* *پارہ نمبر3* *bit.ly/2sbSqoq‎* *پارہ نمبر4 bit.ly/2r6TOeq‎* *پارہ نمبر5 bit.ly/2qzzsYk * *پارہ نمب€6 bit.ly/2qI4EE2â€* *پارہ نمبر7 bit.ly/2rW88HS‎*
https://bit.ly/2r6TOeq‎*
November 19, 2024 at 6:56 AM
عکسِ خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی
اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی

کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں
میرے چہرے پہ تیرا نام نہ پڑھ لے کوئی

جس طرح خواب میرے ہوگئے ریزہ ریزہ
اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی
November 19, 2024 at 6:43 AM
بیانِ حال مفصّل نہیں ہوا اب تک
جو مسئلہ تھا وہی حل نہیں ہوا اب تک

نہیں رہا کبھی میں تیری دسترس سے دور
مِری نظر سے تُو اوجھل نہیں ہوا اب تک

بچھڑ کے تجھ سے یہ لگتا تھا ٹوٹ جاؤں گا
خدا کا شکر ہے پاگل نہیں ہوا اب تک
November 18, 2024 at 2:42 PM
Reposted by عام آدمی
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
www.youtube.com
November 18, 2024 at 1:43 PM
آ گیا تھا وہ خوش خصال پسند
تھی ہماری بھی کیا کمال پسند

حیف! بد صورتی رویّوں کی
ہائے دل تھا مرا جمال پسند

کیوں بنایا تھا ٹِھیکرا دل کو
کیوں کیا ساغرِ سفال پسند

ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں
لیکن اس درجہ پائمال پسند
November 18, 2024 at 4:59 AM
Reposted by عام آدمی
SUNDAY NIGHT FOOTBALL TONIGHT…!!! LET’S GET IT🖤🧡🐅 WHO DEY…!!!! #RuleTheJungle #CincinnatiBengals #WhoDey
November 17, 2024 at 1:41 PM
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی

کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی

وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو مرے پاس آیا
بس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی
November 17, 2024 at 12:04 PM