A FREELANCE JOURNALIST! Writer,Blogger, Host of a WebTv MeriAwazSuno,former Parliamentarian from Pakistan. FOLLOWER OF ALTAF'S IDEOLOGY Realism & Practicalism
عمران خان کو چاہٸیے پوری پارٹی قیادت کو فارغ کریں یہ سب کھیل رہیں ہیں عمران اور کارکنوں کے ساتھ، سیکڑوں کارکنان شہید ہوگۓ لیکن تحریک انصاف کی جانب سے نہ کوٸ یوم سوگ نہ احتجاج نہ ملک گیر ہڑتال، یہ وہ سوال ہیں جو کسی بھی نام نہاد لیڈر کی لیڈری کو دو نمبر ثابت کرتے ہیں
November 28, 2024 at 3:56 PM
عمران خان کو چاہٸیے پوری پارٹی قیادت کو فارغ کریں یہ سب کھیل رہیں ہیں عمران اور کارکنوں کے ساتھ، سیکڑوں کارکنان شہید ہوگۓ لیکن تحریک انصاف کی جانب سے نہ کوٸ یوم سوگ نہ احتجاج نہ ملک گیر ہڑتال، یہ وہ سوال ہیں جو کسی بھی نام نہاد لیڈر کی لیڈری کو دو نمبر ثابت کرتے ہیں
یعنی اندھیری رات کے پچھلے پہر خان صاحب کی رہاٸ متوقع ہے، اگر ایسا ہو تو بہت اچھا ہوگا ،مگر اس کے بعد کیا ہوگا، ؟ میرے ذہن میں کچھ سوالات ہیں جو آپ سے پوچھنے ہیں،امید ہے آپ ضرور جواب دیں گے۔
November 24, 2024 at 3:06 PM