Muhammad Imran Malik
banner
pressnpc.bsky.social
Muhammad Imran Malik
@pressnpc.bsky.social
Journalist, Council Member National Press Club Islamabad
Good Morning everyone 😊💓
December 9, 2024 at 6:41 AM
اے راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 🇵🇰
#pakarmy #martyrs #ispr #pakistan #bluesky #foryou
November 22, 2024 at 2:44 AM
گورنر صاحب جنرل الیکشن میں چوتھے نمبر پر آئے تھے
مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک سہیل خان بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے ۔زرداری صاحب نے سلیم حیدر خان کو گورنر پنجاب بنا دیا لیکن قائدین مسلم لیگ ن "ملک سہیل خان" کو جیتنے کے باوجود وزیر نا بنا سکے?
@maryamnawazmns.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social
November 18, 2024 at 3:31 PM
@maryamnawazmns.bsky.social
اطلاع عام ۔
محترمہ مریم نواز شریف کی "بلیو سکائی" ایپ پر آمد ہو گئی ہے ۔
آفیشل اکاؤنٹ کو فالو کریں

@pmlnorgofficial.bsky.social
@safdarleghari.bsky.social
#maryamnawaz #bluesky #official #pmln
November 18, 2024 at 12:39 PM
یہ مجھ پہ چشم عنایت مرے حضور ﷺ کی ہے
مری زباں پہ جو مدحت مرے حضور ﷺ کی ہے

قمر کو چیرتے ہیں شمس کو پھراتے ہیں
عطاے حق سے یہ قدرت مرے حضور ﷺ کی ہے

خدا کے فضل سے آقاے کائنات ﷺ ہیں وہ
"ہر ایک شئ پہ حکومت مرے حضور ﷺ کی ہے"
#naatsharif
November 18, 2024 at 5:05 AM
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه♥️
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
November 18, 2024 at 4:59 AM