PPP Media
banner
pppsocialmedia.bsky.social
PPP Media
@pppsocialmedia.bsky.social

فریال تالپور کی وقار مہدی کو اپنی نئی زمہ داری کے مطابق عوامی مسائل کے حل اور صوبے کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت
November 18, 2024 at 8:34 PM

فریال تالپور سے ملاقات میں وقار مہدی نے پارٹی قیادت کی جانب سے انہیں سندھ کابینہ میں نئی ذمہ داریاں تفویض کرنے پر شکریہ ادا کیا

فریال تالپور سے ملاقات میں وقار مہدی نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا
November 18, 2024 at 8:34 PM
😃😀
November 18, 2024 at 8:26 PM
شہری معاشرے سے تقسیم کے خاتمے، زخموں پر مرہم اور برادریوں میں ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے عملی اقدامات کریں: بلاول بھٹو زرداری
November 18, 2024 at 3:09 AM
ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ پاکستان تنوع، بھائی چارےاور احترام کی سرزمین بنی رہے: بلاول بھٹو زرداری

‏شہری اس دن کو منصفانہ معاشرے کی تشکیل میں اپنے کردار پر غور کرنے کے موقع کے طور پر منائیں: بلاول بھٹو زرداری

November 18, 2024 at 3:09 AM
آج ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم انتہا پسندی کے ہر شکل کا مقابلہ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

‏آج کے دن عہد کرنا چاہیے کہ ہم ان قوتوں کے خلاف متحد رہیں گے جو ہمیں تقسیم کرنا چاہتی ہیں: بلاول بھٹو زرداری

November 18, 2024 at 3:09 AM
عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے عدم برداشت، تقسیم اور اسلاموفوبیہ جیسے چیلنجز کے خلاف وسیع تر اتحاد کی ضرورت ہے:
رہنما، اساتذہ، اور شہری مل کر برداشت اور رواداری کے اصولوں کے تحفظ کے لیے کام کریں: بلاول بھٹو زرداری

November 18, 2024 at 3:09 AM
شہیدبھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا وژن ایک ایسے معاشرے کی حمایت ہے، جہاں تنوع کو خوش آمدید کہا جائے:

‏قائدِ عوام اور شہید بی بی نے ہمیشہ ایک ایسے معاشرے کی وکالت کی جہاں انسانی وقار کا احترام کیاجائے
بلاول بھٹو زرداری
November 18, 2024 at 3:09 AM
رواداری ان معاشروں کے لیے امید کا چراغ ہے جو امتیاز، تعصب، اور نفرت کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
ہماری قوم کے بانی اجداد نے تمام شہریوں کے لیے برابری اور آزادی کو یقینی بنایا: بلاول بھٹو زرداری

November 18, 2024 at 3:09 AM
پیپلز پارٹی مساوات، انصاف، اور تمام افراد کے لیے احترام کے اصولوں میں یقین رکھتی ہے: بلاول بھٹو زرداری

‏رواداری صرف برداشت کا نام نہیں بلکہ ہماری مشترکہ انسانیت کو تسلیم کرنے اور اس کا جشن منانے کا عمل ہے: بلاول بھٹو زرداری

November 18, 2024 at 3:09 AM