PPP District Malakand
banner
pppmalakand239.bsky.social
PPP District Malakand
@pppmalakand239.bsky.social
Official Page of Pakistan People's Party District Malakand Khyber pukhtunkhwa
December 2, 2024 at 12:23 PM
‎پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں پشاور، مردان، ملاکنڈ ڈویژن اور پارٹی کے تمام ونگز کے عہدیداران و کارکنان کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ نے کی۔
November 22, 2024 at 6:08 PM
صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا سید محمد علی شاہ باچہ نے سرتاج خان دورانپور کی ہمشیرہ کے انتقال پر ان کے گھر جا کر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
November 22, 2024 at 6:04 PM
‎پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ نے مشال خان مروت کے قتل پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشال خان نے جمہوریت اور پارٹی کے منشور کی سربلندی کے لیے شاندار خدمات انجام دیں۔
November 22, 2024 at 5:03 PM
ضلع کرم میں حالیہ افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ معصوم جانوں کے ضیاع پر دل رنجیدہ ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف انسانی زندگی کی توہین ہے بلکہ امن و امان کے لیے سنگین خطرہ بھی ہے۔

سید محمد علی شاہ باچا
صوبائ صدر، پاکستان پیپلزپارٹی، خیبرپختونخواہ
November 22, 2024 at 3:50 PM
Follow Provincial President, #PPP, #KP, Syed Muhammad Ali Shah Bacha on BlueSky

bsky.app/profile/syed...
November 20, 2024 at 11:43 AM
Follow the District President Malakand, #PPP, #KP, Syed Ahmad Ali Shah Bacha on BlueSky
bsky.app/profile/ahma...
November 20, 2024 at 11:42 AM
‎پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا نے مالی خیل بنوں چیک پوسٹ حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملہ ملک اور عوام دشمن قوتوں کی سازش ہے جس کا مقصد بدامنی پھیلانا ہے۔
November 20, 2024 at 10:40 AM
‎پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچہ نے پشاور میں پارٹی رہنما شاہد گل ناظم کی وفات پر ان کے والد، بھائیوں اور دیگر اہل خانہ سے تعزیت کی۔
‎انہوں نے شاہد گل ناظم کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کی پارٹی کے لیے خدمات اور سیاسی جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کیا۔
November 19, 2024 at 11:26 AM
‎پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچہ نے سلمان خان اورکزئی کے بھائیوں اور ان کے بیٹے سے تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
November 19, 2024 at 11:24 AM