Leila khaled☭☭☭
banner
poonchi.bsky.social
Leila khaled☭☭☭
@poonchi.bsky.social
اگر عوامی ایکشن کمیٹی کو بھارت فنڈنگ کر رہا ہے وہ پھر بھی ریاست کے عوام کے حقوق کی بات کر رہے ہیں۔
آپ کو کون فنڈنگ کر رہا ہے عوام کے خلاف بھونکنے کے لیے۔
مراعات اور عیاشیوں کے چھننے کے خوف سے بھارتی الزامات لگا کر عوام سے بچ نہیں سکتے ڈنگرو۔
‎@anwarulhaqPM
December 25, 2024 at 9:38 AM