Pakistan Markazi Muslim League-Karachi
banner
pmmlkhi.bsky.social
Pakistan Markazi Muslim League-Karachi
@pmmlkhi.bsky.social
PMML is a political party that prioritizes ethics in politics. Our goal is to create Pakistan an Islamic welfare state. #PMMLKarachi #PMML
سندھ کے مسائل پر خاموشی کیوں
بلند کرو آواز اپنے حق کیلئے

#haqooqesindhmarch
January 23, 2025 at 2:15 PM
سندھ بولے گا اپنے حقوق کے لیئے

#haqooqesindhmarch
January 22, 2025 at 3:21 PM
کیور پاکستان ویلفیئر کی جانب سے یتیم و بے سہارا بچوں کے لیئے مفت نواں شاپنگ مال مال آف اسمائیل کے نام سے اسلامک ریسرچ سینٹر میں منقعد کیا گیا مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان ، جوائنٹ سیکریٹری فیصل علی بلوچ اور مختلف سیاسی سماجی مذہبی اور دیگر کمیونٹی کے نمائندوں نے اس پروگرام میں شرکت کی
January 19, 2025 at 2:47 PM
ایک روزہ آئمہ و مدرسین تربیتی ورکشاپ
زیر اہتمام شعبہ دعوت و اصلاح، مرکزی مسلم لیگ کراچی مولانا ثقلین اسحاق عفی اللہ عنہ
الشیخ اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ
ڈاکٹر شفیق چشتی صاحب
January 19, 2025 at 2:46 PM
مسلم یوتھ لیگ اور پیغام پاکستان کی جانب سے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے گل زمین فٹبال کپ کے فائنل میچ کا شاندار انعقاد!
فائنل میچ میں ہزاروں شائقین نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کر کے اس ایونٹ کو یادگار بنا دیا۔
January 18, 2025 at 6:54 PM
غـــــــــــــــزہ کے عظیم عوام اور حـــمــــــــاس کی جرات و استقامت نے دنیا پر ثابت کر دیا کہ ظـــــلــــم کے علم کے سامنے سر نہیں جھکا یا جا سکتا
January 16, 2025 at 4:42 PM
جامع مسجد خالد بن ولید پاک مدینہ کالونی گلبرگ ٹاؤن بلاک 22 کے زیر اہتمام ہونے والی عظیم الشان عظمت قرآن و کاتب وحی رضی اللہ عنہ کانفرنس میں مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان کی شرکت و خطاب، کانفرنس میں دیگر علماء کرام نے بھی خطاب کیا۔ اہل علاقہ کی بڑی تعداد پروگرام میں شریک تھی۔
January 12, 2025 at 7:00 PM
مسلم اسٹوڈنٹس لیگ (MSL) کے زیر اہتمام مسلم کڈز ونٹر کیمپ میں صدر مرکزی مسلم لیگ کراچی احمد ندیم اعوان کی شرکت و خطاب۔ ایم ایس ایل کراچی عزیز الرحمان کے مطابق شہر بھر سے بچوں کی بڑی تعداد کیمپ میں شریک ہوئی، بچوں کو تعلیم و تربیت سمیت مختلف کھیل کی سرگرمیاں کروائی گئیں۔
January 12, 2025 at 6:36 PM
حقوق سندھ مارچ کے حوالے سے منعقدہ میڈیا اجلاس و ورکشاپ مرکزی مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں جاری ہے۔
شرکاء کو پریس ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ڈیجیٹل میڈیا کی سکلز کے حوالے سے ٹریننگ کروائی جا رہی ہیں۔
January 12, 2025 at 12:47 PM
مرکزی مسلم لیگ کراچی کے شعبہ میڈیا کے تحت 10 روزہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تقریب تقسیم اسناد سے کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان کی گفتگو
January 11, 2025 at 6:24 PM
حافظ عبدالرحمن رحمہ اللہ کی تقریروں نے عوام کی زندگی بدل دی اور دشمنوں کے خلاف وہ بے باک تھے-
احمد ندیم اعوان
صدر مرکزی مسلم لیگ کراچی
January 11, 2025 at 11:49 AM
حافظ عبد الرحمان رحمتہ اللہ علیہ نے دعوت دین کے لیے چلتا کاروبار چھوڑا، اسلام دشمنوں کا چہرہ بے نقاب کیا اور پوری زندگی اطاعت امیر کی مثال قائم کی-
فیصل ندیم
صدر صوبہ سندھ مرکزی مسلم لیگ
January 11, 2025 at 11:02 AM
نکلو آج اپنے روشن کل کی خاطر
ہمارا عزم پڑھا لکھا ترقی یافته خوشحال سنده
حقوق سندھ مارچ
January 10, 2025 at 1:47 PM
تقریب تقسیم اسناد برائے دس روزہ فری ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس

کل 11 جنوری بروز ہفتہ شام 5 بجے
مرکزی مسلم لیگ ہاؤس شاہراہ فیصل کراچی

ان شاءاللہ
January 10, 2025 at 12:16 PM
سردی سے درجنوں اموات حکومتی غفلت کا واضح ثبوت ہے
January 8, 2025 at 6:06 PM
مرکزی مسلم لیگ کے فنانس سیکرٹری اعجاز نصر کی وفد کے ہمراہ معروف تاجر رہنما جاوید صدیقی سے ملاقات، انہیں کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی لاء اینڈ آرڈر سب کمیٹی کا وائس چیئر مین بننے پر مبارکباد پیش کی۔
January 8, 2025 at 12:25 PM
اھلحدیث رابطہ کمیٹی
نیو کراچی ،نارتھ کراچی ،سرجانی ، کی سطح پر بنی ہوئی ہے
جس کے عہدے داران
صدر اعظم قاسمی صاحب
نائب صدر اسم اعظم صاحب محترم جناب ناصر صاحب چوہدری اشفاق صاحب
محمد رئیس صاحب نے
مرکز المدینہ تشریف لائے تھے جنہیں مرکز المدینہ کا وزٹ کرایا گیا
January 8, 2025 at 9:28 AM
سندھ کو کچے اور پکے کے ڈاکوؤن سے نجات دلوانے کا عزم
حقوق سندھ مارچ
25 تا 28 جنوری
January 7, 2025 at 3:18 PM
سندھ میں جاری ڈاکو راج کے خلاف مرکزی مسلم لیگ کا 25 تا 29 جنوری حقوق سندھ مارچ کا اعلان
January 7, 2025 at 11:24 AM
لانڈھی کورنگی کی معروف بیکری چین رضوان سویٹس کی افتتاحی تقریب میں مرکزی مسلم لیگ سندھ کے صدر فیصل ندیم ، سیکرٹری جنرل سندھ اکرم عادل ، ڈویژنل صدر کراچی ندیم اعوان سمیت عبد الجبار شہباز کی شرکت۔
January 6, 2025 at 1:53 PM
مرکزی مسلم لیگ سندھ کی خصوصی پریس کانفرنس کی جھلکیاں
January 6, 2025 at 8:07 AM
مرکزی مسلم لیگ سندھ کی خصوصی پریس کانفرنس جاری
January 6, 2025 at 6:45 AM
مرکزی مسلم لیگ تعلیمی اداروں سے لے کر اسکلز ڈیولپمنٹ تک نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہی ہے
January 6, 2025 at 6:02 AM
فلس_طین فاؤنڈیشن کے زہر اہتمام کراچی پریس کلب میں ہونے والی شہ_دائے مزاحمت فلس_طین کانفرنس سے مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان کی شرکت
January 6, 2025 at 5:38 AM
مسلم یوتھ لیگ و پیغام پاکستان کے تحت
پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے " گل زمین فٹبال کپ " کا آغاز ہوگیا ۔
افتتاحی تقریب لیاری کے فٹبال ککری گراؤنڈ میں منعقد ہوئی ۔ جس کے مہمان خصوصی مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان تھے ۔
January 5, 2025 at 2:23 PM