PMLN USA
banner
pmlnusa.bsky.social
PMLN USA
@pmlnusa.bsky.social
Officials Account of Pakistan Muslim League Nawaz of USA


‏"وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر نہ قطار نہ انتظار
‏وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار"‏ ڈومیسائل سرٹفکیٹ، برتھ سرٹفکیٹ، میرج سرٹفکیٹ، ای سٹیمپنگ، پراپرٹی ٹیکس ، ٹوکن ٹیکس، لرنر ڈرائیونگ لائسنس، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، موٹر ویلکل کی ملکیت منتقلی، نئی گاڑی کی رجسٹریشن سمیت متعدد خدمات کی فوری اور آسان فراہمی
December 1, 2024 at 3:15 PM


‎‏سری نگر ہائی وے پر پی ٹی ائی
دہشتگردوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی جس سے پانچ رینجرز اہلکار شہید ہو گئے جبکہ پانچ رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں، سیکیورٹی ذرائع*

‎‏ *اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی ہے اور شرپسندوں کو گولی مارنے کے احکامات جاری ۔۔
November 26, 2024 at 12:34 AM

‏سانحہ نو مئی کیس میں عدالت کا بڑا فیصلہ!
چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی ہے۔
#pmln #pmlnusa #9May
November 22, 2024 at 8:18 PM
nāz-o-andāz kī qīmat hai tire mere sabab
kis kī mahfil meñ bhalā aur ġhazab Dhāoge
#pmln #pmlnusa
November 20, 2024 at 9:10 PM


شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوۃ ہے
‎اے وطن کے سجیلے جوانوں
‎یہ وطن اور ہم سب ہمیشہ آپکے پیش کیے گئے خون کے قرض دار رہیں گے۔۔۔
الله تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
November 20, 2024 at 1:11 PM

‎‏فتنے کی اب بھی سہولتکاری کی جا رہی ہے۔۔
November 20, 2024 at 12:42 PM

‏الحمداللہ! ✌️🇵🇰

‏پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!

‏عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔

‏یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
#pmln #pmlnusa
November 19, 2024 at 2:09 PM
جس احتجاج کو یہ آخری کال کہتے ہیں ان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: طلال چوہدری
urdu.geo.tv/latest/387271-
November 19, 2024 at 1:32 AM
پاکستانی روپے کی شرح تبادلہ میں اضافہ ریکارڈ
مزید پڑھنے کیلئے: urdu.geo.tv/latest/387272-
November 19, 2024 at 1:25 AM
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا۔۔میری وزیراعلی کو گھر کے بڑے فرد کی طرح غریب کی فکر ہے
#PMLN #CMPunjab #PMLNUSA
November 19, 2024 at 1:03 AM
November 18, 2024 at 11:12 PM
November 18, 2024 at 5:35 AM
علی ڈار صاحب کی وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی زکوٰۃ وعشر راشد نصراللہ کی رہائش گاہ آ مد عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی علی ڈار بھائی ہر ایک سے چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا انتہائی عاجزی سادگی اور محبت اور شفقت سے ہمیشہ پیش آ تے ہیں
@pmlnorg.bsky.social @pmlnusa.bsky.social #pmln #pmlnusa #Rashidnasrullah
November 17, 2024 at 11:25 PM
پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری رانا محمود علی خان کا سابق وفاقی وزیر چوہدری عابد شیر علی کا پُر تپاک استقبال پھولوں کے گلدستے پیش کیے جس پر رانا محمود علی خان نے عزت افزائی پر اُنکا شکریہ ادا کیا
@pmlnorg.bsky.social @pmlnusa.bsky.social @pmlnfans.bsky.social #pmlninternational
November 17, 2024 at 11:19 PM
ایک بار نہیں متعدد مرتبہ شواہد سے ثابت ہوچکا ہے کہ 9 مئی کے دن جو کچھ بھی کیا گیا اس کے پیچھے صرف تحریک انتشار ہی ملوث تھی
#pmln #pmlnusa #pmlninternational
November 17, 2024 at 11:09 PM