PMLN Social Media Team
banner
pmlnsmt.bsky.social
PMLN Social Media Team
@pmlnsmt.bsky.social
Official handle of PMLN (SMT)
رواں سال وزیراعلی مریم نوازشریف کی بہترین حکمت عملی، محکمہ زراعت کی بروقت منصوبہ بندی کی بدولت کھاد مارکیٹ میں مقرر کردہ یا اس سے کم قیمت پر دستیاب ہے،
اسکے علاوہ اب لمبی قطاروں یا کھاد نہ ملنے سے مایوس ہونے کی بھی ضرورت نہیں سب کسانوں کو کھاد اور بیج انکی ضرورت کے مطابق ملے گا
#PMLN
November 19, 2024 at 11:18 AM