💥SHABNAM💥
banner
pmlns.bsky.social
💥SHABNAM💥
@pmlns.bsky.social
PMLN

QAID NAWAZ SHRIF
Pinned
Keep following each other in the comments.
Those who have followed me and have not received a follow back from me, please let me know in the comments.
Thank you.
🇵🇰
#Pakistan
#FollowBack
#communityStronger
Pakistan ZINDA ABAD ❣️
February 1, 2025 at 9:58 AM
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
January 4, 2025 at 12:13 PM
‏میری خاموشی سے ناراض مت ہوا کرے ۔
حالات سے مارے ہوئے لوگ اکثر خاموش رہتے ہیں ۔
December 3, 2024 at 5:23 PM
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 24 نومبر کے دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لیے قائم ٹاسک فورس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتشار پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا۔
کسی بھی ملک دشمن عناصر کو نہیں چھوڑا جائے گا ،،اور نا ہی کوئی رعایت ملے گی 🔥
December 3, 2024 at 5:23 PM
‏تحریک انصاف نہیں تخریب انصاف ہے، یہ انتشاری گروہ ہے، ہمیں چاہیے ایسے ہاتھ توڑ دیں، شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وزیراعلیٰ مریم نواز بھی اجلاس میں شریک تھے
November 29, 2024 at 3:48 PM
Reposted by 💥SHABNAM💥
Reposted by 💥SHABNAM💥
‏علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی آٹھ گھنٹے چھبیس نمبر چونگی کے پاس کنٹینر روک کر کھڑے رہے یہ خود ہی آگے نہیں جانا چاہتے تھے مظاہرین جب خود ڈی چوک پہنچ گے تو انہیں پیچھے سے بھاگ جانے کا موقع مل گیا ۔ شیر افضل مروت
November 28, 2024 at 7:28 PM
Reposted by 💥SHABNAM💥
اسپیشل پروموشن لیسٹ بنا رہی ہوں

شامل ہونے کے لیے
لائک++ریپوسٹ++کمنٹ میں اپنا یوزر نیم منشن کرے

بلیو سکائی کا پہلا پرموشن گروپ

#شبنم_پروموشن_گروپ
November 27, 2024 at 6:28 PM
Reposted by 💥SHABNAM💥
‏یہ بالکل جھوٹ ہے کہ بشری پنکی نے زبردستی ڈی چوک چھوڑ دیا بشریٰ خود گنڈا پور کے ساتھ چلی گئی اسے نے تقریباً 5 بجے ڈی چوک سے نکلنے کا ارادہ کیا تھا انھدیرا ہوتے ہی 7 بجے تک، اس نے فرار ہونے کا فیصلہ کر لیا۔سید طلعت حسین
November 27, 2024 at 6:24 PM
Reposted by 💥SHABNAM💥
اگر پچیس کروڑ لوگوں کی تقدیر کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے وسائل اور لاؤ لشکر کےساتھ لائے گئے پچیس ھزار لوگوں نے کرنا ہے تو یہ تماشہ آخری نہیں ہے۔
پھر کوئی حکومت چاہے فارم 45 پر آئے یا فارم 50 پر آئے، یہ تماشہ لگا رہے گا۔
اگر پچیس ھزار لوگوں نے اس ملک کی تقدیر کا فیصلہ کرنا ہے
November 26, 2024 at 9:06 AM

‏حالات خراب۔ رینجرز کے جوانوں پر مظاہرین نے گاڑی چڑھا دی۔ چار جوان شہید۔ فوج طلب۔ شر پسندوں کو گولی مارنے کا حکم
November 26, 2024 at 4:45 AM
عمران خان جیل میں ہی رہینگے ،، دھرنے کی بھیک
پی ٹی آئی نے ریاست کے پاؤں پکڑ لیے، مذاکرات کی بھیک🔥
November 25, 2024 at 6:59 PM
مسلم لیگ ن وہی روایتی سیاست کررہے ہیں ۔
اب ڈیجیٹل دور ہے دہشت گردوں کیخلاف سخت کارروائی ہونی چاہیئے ورنہ دیر ہو جائے گی 🔥
November 25, 2024 at 6:55 PM
پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 28 نومبر تک توسیع کر دی گئی ھے اس دوران ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر دی گئی
November 25, 2024 at 6:53 PM