PMLN
banner
pmlnorg.bsky.social
PMLN
@pmlnorg.bsky.social
Pakistan Muslim League Nawaz
وزیرِاعظم نے انڈونیشیا کے پام آئل فراہم کرنے کے کردار اور آسیان میں پاکستان کی حمایت کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے فلسطین کے حق میں حمایت اور مسئلہ فلسطین کے جامع حل پر زور دیا۔ صدر پرابوو نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کی۔
December 19, 2024 at 6:39 AM
وزیرِ اعظم فلسطین کے حوالے سے پاکستان کے اصولی مؤقف سے آگاہی دیتے ہوئے مشرق وسطی میں امن کے قیام پر زور دینگے۔

وزیرِ اعظم اس موقع پر سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے مختلف ممالک کے سربراہاں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

🇵🇰 🇪🇬
December 18, 2024 at 7:42 AM
وزیرِ اعظم نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور انکی معاشی ترقی کیلئے حکومت پاکستان کے اقدامات پر بھی روشنی ڈالیں گے۔

وزیرِ اعظم اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ بربریت کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال، انسانی بحران اور غزہ و لبنان میں تعمیر نو و بحالی کےمسائل پر منعقدہ D-8 کے خصوصی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
December 18, 2024 at 7:42 AM
وزیرِ اعظم ترقی پذیر ممالک کی تنظیم D-8 کے وضع کردہ بنیادی اصولوں پر تعاون و عملدرآمد کے حوالے سے پاکستان کے عزم کے مضبوط عزم کا اظہار کریں گے۔ وزیرِاعظم کانفرنس میں شریک ممالک کے مابین باہمی استفادے و ترقی کیلئے شراکت داریوں کے ساتھ ساتھ زراعت، غذائی تحفظ اور سیاحت میں تعاون کی اہمیت پر زور دینگے
December 18, 2024 at 7:42 AM