Pmln - Official
banner
pmlnofficialeurop.bsky.social
Pmln - Official
@pmlnofficialeurop.bsky.social
November 26, 2024 at 8:47 PM
انتشاریوں کو گرفتار کیا جارہا ہے
‏شاباش تھانے چلو لتر پولا ہوگا
x.com
x.com
November 26, 2024 at 6:44 PM
بریکنگ نیوز
پی ٹی آئی نے 24 نومبر کا احتجاج ملتوی کرنے فیصلہ کیا ہے باضابطہ اعلان تھوڑی دیر میں متوقع
November 23, 2024 at 5:59 PM
یوتھیو، گھبرانا نہیں
November 23, 2024 at 2:18 PM
کل 24 نومبر کو سوچ سمجھ کر گھر سے نکلیں ورنہ چند دن بعد یہ بیان بھی آئے گا کہ گرفتار لوگ ہمارے کارکن نہیں یہ شر پسند ہیں ۔ 😉

پی ٹی آئی کی تاریخ یہی بتاتی کہ اپنے کارکن سے لاتعلقی اختیار کر لیتے ہیں

احتیاط کریں
November 23, 2024 at 2:10 PM
‏اللہ تعالیٰ کے گھر کا پروٹوکول یہ ہے کہ خواتین منہ کھول کے جاتی ہیں، اگر یہ اللہ کے احکام نہیں مان رہی تو پھر کس ابلیس کے احکامات کے تحت منہ چھپا کے پہنچی ہے؟

منقول
November 22, 2024 at 3:30 PM
‏بشری بی بی کا بیان خودکش حملہ ہے، ان کو سوچنا چاہیے تھا کہ کس ملک پر الزام لگا رہی ہیں جس نے پاکستان کو ایٹمی دھماکوں کے وقت بچایا تھا: نصرت جاوید۔۔
November 22, 2024 at 3:29 PM
Reposted by Pmln - Official
‏پورے پنجاب کو سیف سٹی بنانے جارہے ہیں۔ہر جگہ فری وائی فائی ہوگا ، ہر جگہ پینک بٹنز ہونگے۔میں نے جتنی بھی تعیناتیاں کی ہیں چاہے وہ کمشنز ہوں یا وہ ڈی سیز ہوں،یا وہ وائس چانسلرز ہوں الحمدللہ ایک شخص بھی سفارش پہ نہیں ہوا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
November 21, 2024 at 7:08 PM
Reposted by Pmln - Official
بشری بی بی کی مہربانیاں
November 22, 2024 at 4:49 AM
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣

کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
November 21, 2024 at 6:21 PM
Reposted by Pmln - Official
کالعدم TTP کے سیاسی ونگ نے "جہادی اسکواڈ" قائم کر دیا ریاست کے خلاف الجہاد الجہاد کے نعرے لگا کر PTI نے ثابت کیا یہ کالعدم TTP کا سیاسی ونگ ہے

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا بیان
November 21, 2024 at 6:09 PM
Reposted by Pmln - Official
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣

کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
November 21, 2024 at 3:51 PM
Reposted by Pmln - Official
آج مجھ سے گناہ کبیرہ سرزد ہوا اللّٰہ معاف فرمائے ویسے تو تلافی بھی کرلی ہے اور معافی بھی مانگ لی ہے پر پھر بھی سوچ رہی ہوں ایسا ہوا کیسے؟ غلطی سے صدیق جان چھپکلی کو فالو بیک دے دیا استغفرُللہ جیسے ہی علم ہوا فورآ ان فالو کیا
November 21, 2024 at 6:18 PM
*سیاسی نمائندوں کے ساتھ بطور سیکورٹی تعینات خیبرپختونخوا کے پولیس اہلکار کسی جلسہ جلوس میں شرکت نہیں کرینگے !!*

پشاور پولیس نے سرکلر جاری کردیا۔ خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی

سرکلر ڈی ایس پی ہیڈکواٹر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔
November 21, 2024 at 6:19 PM
November 21, 2024 at 5:39 PM
November 21, 2024 at 5:37 PM
Reposted by Pmln - Official
24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا،
‏کل آمدنی : 5,827 بلین
‏کل اخراجات: 4,131 بلین
‏1,696 ارب کا سرپلس،
‏الحمداللہ پاکستان نے ٹیک اوور کر لیا ۔💯
November 21, 2024 at 2:23 PM
Reposted by Pmln - Official
دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آخری آئی ایم ایف کا پروگرام ہو۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف
November 19, 2024 at 12:58 PM
Reposted by Pmln - Official

پاکستان تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر سے ملک میں احتجاج کے نام پر انتشار پیدا کرنے کے لیے تیار ، کیونکہ پی ٹی آئی والوں سے ملکی ترقی برداشت نہیں ہو رہی
November 19, 2024 at 12:59 PM
اہم ترین
آرمی چیف نے عمران نیازی سے رابطہ کی کوشش پھر مسترد کر دی ہے ایک بہت اہم ترین حلقہ سے کوشش کی گئ تھی جسے ریجیکٹ کیا گیا ہے
November 19, 2024 at 1:40 PM
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان کا واحد لیڈر نواز شریف ہے جس کے دور حکومت میں کرپشن کا گراف تیزی سے نیچے آ یا۔۔

لیکن پھر یوتھیوں کا ایمان دار بابا ڈیم کا صادق و امین آ یا جس کے دور حکومت میں کرپشن کو فری ہینڈ ملا اور کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے ۔۔
November 19, 2024 at 9:16 AM
CM Punjab News Corner!

CM Punjab Maryam Nawaz Sharif urges road users to follow traffic rules to prevent accidents. #PMLN
November 18, 2024 at 8:00 PM
کیا یہ بچے بھی تیار ہیں 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے ؟

‏یا صرف لوگوں کے بچہ ہی پولیس کے ڈنڈے اور آنسو گیس کھائیں گئے ؟
November 18, 2024 at 7:58 PM
عثمان ڈار بھی فائنل کال سے پہلے ہی ملک چھوڑگیا
November 18, 2024 at 7:55 PM
Reposted by Pmln - Official
I got a few pictures of this #greatblueheron while he was fishing, check out his mohawk feathers! #photography #hobbyist #birding
November 18, 2024 at 4:46 AM