💫 سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم
💥 فری سولر پینل اسکیم کے لئے 9.98 ارب روپے کی رقم مختص
رجسٹریشن کے لئے 8800 پر SMS کریں یا ویب پورٹل سے اپلائی کریں
cmsolarscheme.punjab.gov.pk

کیونکہ میں تو سوشل میڈیا پر آیا ہی تم سب کی منجی ٹھوکنے ہوں اور تم سب کی چھترول میں اپنا قومی فریضہ سمجھ کر ادا کرتا ہوں👊

امید سے یقین پاک سر زمین
امید سے یقین پاک سر زمین
پاکستان میں مہنگائی میں کمی
گزشتہ 3.5سال کی کم ترین سطح پر آ گئی
پاکستان میں مہنگائی میں کمی
گزشتہ 3.5سال کی کم ترین سطح پر آ گئی
24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا.
کل آمدنی: 5,827 بلین
کل اخراجات: 4,131 بلین
1,696 ارب کا سرپلس۔
پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
❤️شاباش ٹیم میاں محمد نواز شریف ❤️

ملتان اور لاھور کے لیے کوشش کی جا رہی ہے کہ یہاں پہ بھی سکول اوپن ھوں

حکومت کی ہدایت پر
ڈائریکٹر آپریشنز، نادرا ریجنل ہیڈ آفس لاہور کی جانب سے
فیس بک لائیو ای کچہری
19نومبر بروز منگل
دن 11:00بجے سے 12:00 بجے تک
ڈائریکٹر آپریشنز، نادرا لاہور ریجن کو اپنے مسائل براہ راست بتائیں اور ان کا فوری ازالہ کرائیں
رابطہ نمبرز:
04299232809

جو کہ موسم بہار میں شروع کر دیئے جائیں گے
شہروں کے اندر بھی لاکھوں کی تعداد میں پودے لگانے کا فیصلہ

غیریب کو روزگار فراہم کرنے کا عزم خدمت کا بہترین طریقہ
شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب
@maryamnsherif.bsky.social

وزیرِ اعظم کی 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے اور 4 کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی۔

چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب کرلی

پاکستان کی ترقی و خوشحالی
پاکستان کی ترقی و خوشحالی
⭕: جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے اور بھینس کی فراہمی
▪: اپلائی کا طریقہ
. پلےسٹور / ایپ سٹورسے ایپلکیشن ڈاون لوڈ کریں
. ویٹرنری ڈسپنسری میں قائم وزیراعلیٰ پنجاب سہولت ڈیسک سےرجوع کریں