pmlnchakwal.bsky.social
@pmlnchakwal.bsky.social
عمران کی سیاست دوسروں کو چور کہنے سے شروع ہوئی. خود کو فرشتہ اور دوسروں کو چور کہہ کر اپنے سپورٹرز کو یوتھیا بنایا.
آس کی بہن علیمہ خان اربوں روپے باہر لے جانے کا اعتراف کر چکی.
آج عمران خود 190 ملیئن پاونڈز کا چور ثابت ہوا.
اخلاقی اور مالی کرپشن کا سرٹیفائد مجرم .
‎#عمرانہ_ڈاکو
January 17, 2025 at 12:36 PM
Quaid Day Cake Cutting Ceremony Chakwal.
#HappyBirthdayNawazSharif
#HBDQUAID
#PMLN
December 25, 2024 at 5:37 PM
25 December Quaid Day
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح صاحب رح اور قائد جمہوریت میاں محمد نواز شریف صاحب کو یوم پیدائش مبارک ہو۔
#HappyBirthdayNawazSharif
#major_tahir_iqbal_malik_media_cell
#PMLN #pmln_chakwal
#na_58
December 25, 2024 at 3:14 AM
*وعدوں سے تکمیل تک کا سفر*
سڑکیں بحال،پنجاب خوشحال
میجر(ر)طاہراقبال ملکMNA،چوہدری سلطان حیدرMPA،ملک فلک شیرMPAنے اوڈھروال تا چک کوکا کارپٹ روڈ کا افتتاح کردیا،اس منصوبے پر 1 ارب 54 کروڑ روپے لاگت آئیگی۔
@maryamnawazmns.bsky.social
#PMLN
December 8, 2024 at 11:09 AM
*وعدوں سے تکمیل تک کا سفر*
سڑکیں بحال،پنجاب خوشحال
میجر(ر)طاہراقبال ملکMNA،چوہدری سلطان حیدرMPA،ملک فلک شیرMPAنے اوڈھروال تا چک کوکا کارپٹ روڈ کا افتتاح کردیا،اس منصوبے پر 1 ارب 54 کروڑ روپے لاگت آئیگی۔
@maryamnawazmns.bsky.social
#PMLN
December 7, 2024 at 7:03 PM
*وعدوں سے تکمیل تک کا سفر*
سڑکیں بحال،پنجاب خوشحال
میجر(ر)طاہراقبال ملکMNA،چوہدری سلطان حیدرMPA،ملک فلک شیرMPAنے اوڈھروال تا چک کوکا کارپٹ روڈ کا افتتاح کردیا،اس منصوبے پر 1 ارب 54 کروڑ روپے لاگت آئیگی۔
@maryamnawazmns.bsky.social
#PMLN
December 7, 2024 at 7:01 PM
*وعدوں سے تکمیل تک کا سفر*
سڑکیں بحال،پنجاب خوشحال
میجر(ر)طاہراقبال ملکMNA،چوہدری سلطان حیدرMPA،ملک فلک شیرMPAنے اوڈھروال تا چک کوکا کارپٹ روڈ کا افتتاح کردیا،اس منصوبے پر 1 ارب 54 کروڑ روپے لاگت آئیگی۔
@maryamnawazmns.bsky.social
#PMLN
December 7, 2024 at 7:00 PM
Public Secretariat
#PMLN
December 6, 2024 at 4:13 PM
شیخوپورہ میں شیر کی دھاڑ
الحمدُاللہ ✌
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں اور ساتھیوں کو شاندار کامیابی مبارک ہو۔
#طاہر_اقبال_ملک #ڈاکٹر_قیصر_مجید_ملک #جنداعوان
#major_tahir_iqbal_malik_media_cell
#PMLN #NawazSharif #CMPunjabMaryamNawaz
#pmln_chakwal #NA58 #na_58
December 5, 2024 at 9:52 PM
ممبر مرکزی مجلسِ عاملہ پاکستان مسلم لیگ (ن)،سابق وفاقی وزیر،ممبر قومی اسمبلی چکوال میجر (ر) #طاہر_اقبال_ملک اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل راجہ ضمیر الدین ایڈووکیٹ کی عمرہ ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ میں روضہ رسولﷺ پر حاضری،درود و سلام پیش کیا اور ملک پاکستان کی سالمیت اور حفاظت کیلیئے خصوصی دعائیں کیں۔
#PMLN
November 28, 2024 at 7:50 PM
ممبر قومی اسمبلی میجر (ر) #طاہر_اقبال_ملک عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلیئے سعودی عرب پہنچ گئے۔
#طاہر_اقبال_ملک #ڈاکٹر_قیصر_مجید_ملک #جنداعوان
#major_tahir_iqbal_malik_media_cell
#PMLN #NawazSharif #CMPunjabMaryamNawaz
#pmln_chakwal #NA58 #na_58
November 23, 2024 at 3:11 PM
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
ممبر قومی اسمبلی میجر (ر) #طاہر_اقبال_ملک کی ہدایات پر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) مہر حمزہ صفدر نیلہ کی زیر نگرانی نیلہ سوئی گیس پائپ لائن کا کام جاری۔
#major_tahir_iqbal_malik_media_cell
#PMLN #NawazSharif #CMPunjabMaryamNawaz
#pmln_chakwal #NA58 #na_58
November 20, 2024 at 1:06 PM
ممبر قومی اسمبلی میجر (ر) #طاہر_اقبال_ملک نے ہورائزن کالج چکوال میں دھنی ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام منعقدہ یوتھ کنونشن میں شرکت کی۔
#طاہر_اقبال_ملک #ڈاکٹر_قیصر_مجید_ملک #جنداعوان
#major_tahir_iqbal_malik_media_cell
#PMLN #NawazSharif #CMPunjabMaryamNawaz
#pmln_chakwal #NA58 #na_58
November 20, 2024 at 7:07 AM
وعدوں سے تکمیل تک
اہلیانِ نیلہ و دلہہ کیلیئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کا تحفہ،تعمیر و ترقی کا سفر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سنگ۔
#PMLN
November 19, 2024 at 6:51 PM
*عوامی نمائندہ ،،، عوام کے درمیان*
ممبر قومی اسمبلی میجر (ر) #طاہر_اقبال_ملک نے پبلک سیکرٹریٹ چکوال میں منگل کے روز مصروف دن گزارا۔
حلقہ بھر سے آئے ہوئے عمائدین کے مسائل سنے اور انکے فوری حل کیلیئے متعلقہ محکموں سے رابطے کر کے احکامات صادر کیئے۔
#PMLN
November 19, 2024 at 1:04 PM