زبان خلق
banner
pmlnazad.bsky.social
زبان خلق
@pmlnazad.bsky.social
Voice Of Local Person 🇵🇰
‏مریم نواز اور ن لیگی رہنماؤں کو کڑاھی کھلانے پر ہوٹل اور اسکے مالک کے خلاف مقدمہ درج ‎#خان_دور 2020
کل تک ایسی سب باتون کو سپورٹ کرنے والے انصافی آج جمہوریت اور آذادی رائے کی بات کرتے ہین
November 21, 2024 at 3:14 PM
بشری بی بی آئندہ سماعت میں ہرصورت حاضر ہو ورنہ ضمانت خارج ہوگی،25 نومبر کو دونوں میاں بیوی ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی،عمران کو ghq حملہ کیس میں چالان کی نقول فراہم کردی،
November 18, 2024 at 11:30 AM
‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا
November 18, 2024 at 10:09 AM
ایكس (X) پر بھی یہ لعنتی تھا یہاں بھی یہ لعنتی رہے گا لعنتی پر لعنت بھیجیں
November 17, 2024 at 11:22 PM
نواز شریف کے چاہنے والے سپورٹر ، ورکر، ووٹر، ہر محاذ پر ہر پلیٹ فارم پر اک دوسرے کو سپورٹ کریں 🐯
November 17, 2024 at 8:40 PM
‏یہ بلیو اسکائی کی فیڈ ہیں۔ انسٹا گرام کی سائنس والی پوسٹ بھی یہاں مل جائے گی۔ ٹیکنولوجی والی بھی۔ یہ بھترین ہے۔ نیوز کی آفیشل ویب سائٹ کو خبریں علیحدہ ہے۔ mutals کی علیحدہ فالورز کی بھی پوسٹ دیکھ سکتےہیں۔ بھترین فیچر ہیں
November 17, 2024 at 5:05 PM
لاہور کو اسموگ سے بچانے کے لیے آپریشن جاری!
•103 دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں لاہور میں داخل ہونے سے روک دی گئیں۔
•دھواں اور آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی۔
•تعمیراتی سامان اور دھول مٹی لے جانے والی گاڑیوں پر خصوصی نظر۔
•شہریوں کو صاف اور محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے اقدامات۔
November 17, 2024 at 4:58 PM