RAJ
pm022.bsky.social
RAJ
@pm022.bsky.social
‏میں دُنیا سے الگ نہیں میری دُنیا ہی الگ ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

`گفتگو ایسے کیجیے`
کہ امید کے دیے جلیں، دل نہیں۔

`قدر ایسے کیجیے`
کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں۔

`احساس ایسے کیجیے`
کہ انسانوں کو انسانیت پر یقین ہو جائے، انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں۔
December 4, 2024 at 9:59 AM
ہائے وہ شخص جس کی نسبت سے۔،
ایسے ویسے بھی اچھے لگتے ہیں۔۔ ❣
November 29, 2024 at 4:41 PM